Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

55 - 64
کجی اِختیار کرے گی تووہ راستے سے ہٹ جائے گی۔ 
(٨)  اہل ِشام کو فرمان بھیجاکہ اپنی اَولاد کو تیرنا اور تیر اَندازی اور گھوڑے کی سواری سکھاؤ  اور اُن کو حکم دو کہ لوگوں کی بے آبروئی نہ کریں۔
(٩)  فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص اپنے مقام کوتہمت سے علیحدہ نہ رکھے وہ اپنے بدگمان کرنے والے کو ملامت نہ کرے، جوشخص اپنا راز پوشیدہ رکھے گا اُس کا کام اُس کے اِختیار میں ہوگا۔ 
(١٠)  فرماتے تھے کہ تین چیزیں تیرے بھائی کے دِل میں تیری محبت قائم کردیں گی: (i)جب ملاقات ہو تو سلام کرنے میں اِبتداء کرنا (ii) اُس کے ناموں سے جو اُس کو پسند ہو اُسی نام سے اُس کو پکارنا(iii) محفل میں اُس کے لیے جگہ کشادہ کرنا۔  
(١١)  فرماتے تھے کہ سب سے زیادہ سخی وہ ہے جوایسے شخص کو دے جس نے اُس کو نہیں دیا اور سب سے زیادہ حلیم وہ ہے جواپنے ظالم کا ظلم معاف کردے۔ 
(١٢)  فرماتے تھے کہ طمع فقیری پیدا کرتی ہے، مایوسی(مخلوق سے) غنی کردیتی ہے، ہر معاملہ میں( سوائے آخرت کے معاملات کے) دیر کرنا بہتر ہے۔ 
(١٣)  فرماتے تھے کہ جب کوئی بندہ اللہ کے لیے تواضع کرتا ہے تواللہ تعالیٰ اُس کی حکمت کوبلند کردیتا ہے وہ اپنی نظر میں حقیر ہوتا ہے مگر لوگوں میں اُس کی عزت ہوتی ہے۔ 
(١٤)  فرماتے تھے کہ زِنا کی کثرت سے زمین میں زلزلہ آجاتا ہے اور حکام کے ظلم سے قحط پڑجاتا ہے۔ 
(١٥)  فرماتے تھے کہ جو شخص چاہتا ہو کہ میری زندگی کامیابی میں گزرے اُس کو چاہیے کہ اپنے باپ کے بعد اُس کے دوستوں سے نیک سلوک کرے۔ 
(١٦)  ایک شخص کو آپ نے نصیحت فرمائی کہ وہ کام کیا کرو کہ اگر تم کو اُس کا م میں کوئی دیکھ لے تو تم کو ناگوار نہ ہو۔ 
(١٧)  فرماتے تھے کہ علماء کی مجلسوں سے علیحدہ نہ رہا کرو، خدا نے رُوئے زمین پر علماء کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter