Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2014

اكستان

56 - 64
مجلس سے زیادہ بزرگ کوئی مقام نہیں پیدا کیا۔ 
(١٨)  فرماتے تھے کہ علم حاصل کرو اور علم کے لیے سکینہ ،وقار اور حلم سیکھو۔ 
(١٩)  فرماتے تھے کہ جب کسی عالِم کو دیکھو دُنیا سے محبت رکھتا ہے تودین کی بات میں اُس کا اِعتبار نہ کرو۔
(٢٠)  فرماتے تھے کہ ایک عالِم کا مرجانا ہزار عابد قائم الیل صائم النہار کے مرجانے سے بڑھ کرہے۔ 
(١٢)  فرماتے تھے کہ توبہ کرنے والوں کے پاس بیٹھا کرو، اُن کے دِل بڑے نرم ہوتے ہیں۔ 
(٢٢)  ایک روز اَحنف بن قیس سے آپ نے پوچھا کہ سب سے زیادہ جاہل کون ہے؟ اُنہوں نے کہا کہ جو آخرت کو دُنیا کے عوض میں بیچ ڈالے۔ آپ نے فرمایا کہ میں اُس سے زیادہ جاہل  تم کو بتاؤں جو دُوسروں کی دُنیا کے لیے اپنی آخرت بیچ ڈالے۔ 
(٢٣)  حضرت موسٰی اَشعری رضی اللہ عنہ کے نام ایک فرمان بھیجا اُس میں لکھا کہ قوت کی بات یہ ہے کہ آج کا کام کل کے لیے نہ اُٹھا رکھو اور جب دُنیا اورآخرت میں مقابلہ ہو تو آخرت کو  اِختیار کرو کیونکہ دُنیا فنا ہونے والی ہے۔ اورکتاب اللہ کا علم حاصل کرو کیونکہ اُس میں علم کے چشمے اور دِلوں کی بہار ہے۔ 
 (٢٤)  ایک روز فرمایا کہ ہم لوگ قرض دینے کو بُخل کی علا مت قرار دیتے تھے ،ضرورت والوں کو یوں ہی دیا کرتے تھے۔
(٢٥)  فرمایا کرتے تھے کہ دُنیا کو کم حاصل کرو تو آزادانہ زندگی ہوگی اور گناہ کم کرو تو موت آسان ہوجائے گی۔  
(٢٦)  اَکثر چھوٹے بچے کا ہاتھ پکڑ کر کہتے تھے کہ میرے لیے دُعا کر کیونکہ تونے ابھی تک گناہ نہیں کیا۔ 
(٢٧)  اَخیر عمر میں بکثرت یہ دُعا مانگا کرتے تھے : یااللہ مجھے اپنی راہ میں شہادت عطا فرما اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 اِستفتاء 4 2
4 ''اِعلامیہ'' اَمن ِعالم کانفرنس 8 2
5 درس حديث 10 1
6 قتل کی واردات اور اَنگریزی قانون کی خرابیاں : 11 5
7 اِسلامی نظام میں ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ ہوگی بس : 12 5
8 اِسلامی نظام میں عدل اور اِحتیاط، اِنصاف میں تاخیر ظلم کی پرورش ہے : 13 5
9 عظیم حوصلہ : 13 5
10 ''دِیت''کا فائدہ : 14 5
11 خون کا بدلہ خون اور اِس کا فائدہ : 15 5
12 والی ٔ سوات کا کارنامہ : 15 5
13 ویتنام سے امریکہ کا فرار : 16 5
14 جزیہ واپس کردیا : 17 5
15 اِسلام میں ٹیکس اِنتہائی کم لیا جاتا ہے : 18 5
16 مقالاتِ حامدیہ 20 1
17 بسم اللہ کی اہمیت 25 1
18 بسم اللہ الرحمن الرحیم کے فضائل : 27 17
19 اِسلام کی خوبی : 28 17
20 اللہ تعالیٰ کو تین ہزار ناموں سے یاد کرنا : 29 17
21 اِسلام کیا ہے ؟ 30 1
22 پہلا سبق : کلمہ طیبہ 32 21
23 ہمارے کلمہ کا پہلا جز ہے لَآ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ : 33 21
24 قصص القرآن للاطفال 38 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 38 24
26 خلقت ِآدم علیہ السلام 40 24
27 تعلیم النسائ 46 1
28 تعلیم ِنسواں کی ضرورت : 46 27
29 مردوں کے مقابلہ میں لڑکیوں اور عورتوں کی تعلیم زیادہ ضروری ہے : 46 27
30 عورتوں کو علمِ دین پڑھانے کا فائدہ : 47 27
31 دینی تعلیم اور جدید تعلیم کا موازنہ : 47 27
32 دینی تعلیم نہ ہونے کا نقصان اور اَنجام : 48 27
33 تعلیمِ نسواں میں مفاسد کا شبہ اور اُس کا جواب : 48 27
34 عورتوں کو دینی تعلیم نہ دینا ظلم ہے : 50 27
35 حدیث طلب العلم : 50 27
36 عورتوں کو عربی درسِ نظامی کی تعلیم : 50 27
37 لڑکیوں کو حفظ ِقرآن کی تعلیم : 51 27
38 عورتوں کو کون سے علوم اور کتابیں پڑھائی جائیں : 51 27
39 اُصولی بات : 52 27
40 عورتوں کا کورس اور نصاب ِ تعلیم : 52 27
41 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 53 1
42 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 53 41
43 حضرت فاروقِ اعظم کے کلماتِ طیبات 53 41
44 بقیہ : تعلیم النسائ 57 27
45 حاصلِ مطالعہ 58 1
46 ایک سبق آموز واقعہ : 58 45
47 قبولیت ِدُعاء : 62 45
48 وفیات 62 1
49 اَخبار الجامعہ 63 1
50 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter