Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

570 - 627
٢  ولنا قولہ علیہ السلام من قاء اورعف اوامذی فی صلاتہ فلینصرف ولیتوضا ولیبن علیٰ صلاتہ مالم یتکلم ٣  وقال علیہ السلام اذا صلی احدکم فقاء اورعف فلیضع  یدہ علیٰ فمہ ولیقدم من لم یسبق بشیٔ 

شروع سے نماز پڑھنی چاہئے ۔  چنانچہ امام شافعی  کا مسلک ہے کہ نماز ٹوٹ گئی اور شروع سے نماز پڑھے  ۔موسوعة میں عبارت یہ ہے ۔فان رعف الرجل الداخل فی صلوة الامام بعد ما یکبر مع الامام ، فخرج یسترعف فأحب الاقاویل الی فیہ انہ قاطع للصلوة و یسترعف ویتکلم ۔ ( موسوعة للشافعی  باب الرجل یرعف یوم الجمعة ، ج ثالث ، ص ١١٦، نمبر ٢٢١٣) اس عبارت میں ہے کہ حدث ہو جائے یا نکسیر پھوٹ جائے تو نماز ٹوٹ جاے گی ۔اس لئے شروع سے نماز پڑھے ۔  
وجہ : حدیث میں ہے کہ نماز شروع سے پڑھے ۔ حدیث یہ ہے (١)حدیث میں ہے  عن علی بن طلق قال قال رسول اللہ ۖ اذا فساء احدکم فی الصلوة فلینصرف فلیتوضأ ولیعد الصلوة ۔ (ابو داؤد شریف ، باب اذا حدث فی الصلوة، ص ١٥١ نمبر ٢٠٥ ) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز شروع سے پڑھنی چاہئے۔ 
ترجمہ: ٢   اور ہماری دلیل حضور علیہ السلام کا قول ہے کہ جس نے قی کی یا نکسیر پھوٹی ، یا نماز میں مذی نکل گئی تو وہ پھر جائے اور وضو کرے اور اپنی نماز پر بنا ء کرے جب تک کہ بات نہ کی ہو ۔
تشریح : صاحب ھدایہ کی حدیث یہ ہے ۔عن عائشة قالت قال رسول اللہ ۖ: من اصابہ قیء او رعاف او قلس او مذی فلینصرف فلیتوضأ ثم لیبن علی صلوتہ وھو فی ذلک لا یتکلم ۔ (ابن ماجہ شریف ، باب ماجاء فی البناء علی الصلوة ص ١٧١، نمبر ١٢٢١  دار قطنی ، باب فی الوضوء من الخارج من البدن کالرعاف  الخ ،ج اول ، ص ١٦٠ نمبر ٥٥٥) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ  جب تک بات نہ کی ہو یا دوبارہ جان کر حدث نہ کیا ہو تو بنا کر سکتا ہے۔
ترجمہ: ٣  اور حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی نماز پڑھے اور قی ہو جائے یا نکسیر پھوٹ جائے تو اپنے ہاتھ کو منہ پر رکھے ، اور ایسے آدمی کو امام بنائے جسکی کوئی رکعت نہ چھوٹی ہو ۔ 
 تشریح : اس حدیث میں ہے کہ کسی کی نکسیر پھوٹ جائے تو منہ پر ہاتھ یا کپڑا رکھ کر باہر جائے تاکہ خون مصلی پر نہ گرے اور ایسے آدمی کو امام بنانا بہتر ہے جسکی کوئی رکعت نہ گئی ہو ، اسلئے کہ جسکی کوئی رکعت گئی ہو گی وہ مقتدیوں کے ساتھ سلام نہیں پھیر سکے گا ، بلکہ امام کی نماز پوری کر نے کے بعد کسی دوسرے کوامام بنائے گا تاکہ وہ مقتدی  کے ساتھ سلام پھیرے اور خود اپنی چھوٹی ہو ئی نماز پوری کرے گا ، تو چونکہ اس مسبوق کو دوبارہ امام بنانا پڑے گا ، اسلئے بہتر یہ ہے کہ ایسے آدمی کو امام بنائے جسکی رکعت چھوٹی نہ ہو ۔ اور اس حدیث سے یہ بھی پتہ چلا کہ پچھلی نماز ٹوٹی نہیںبلکہ وہ ابھی باقی ہے اس پر بنا ہو سکتی ہے ۔ صاحب ھدایہ کی پیش کردہ حدیث تو نہ مل سکی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter