Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

57 - 627
 ١  و ھو یقول ان الغایة لا تدخل تحت المغیا، کاللیل فی باب الصوم۔ 

اشرع فی الساق ثم قال ھکذا رأیت رسول اللہ ۖ یتوضأ وقال قال رسول اللہ ۖ انتم الغر المحجلون یوم القیامة من اسباغ الوضوء ممن استطاع منکم فلیطل غرتہ وتحجیلہ(١لف)(مسلم شریف ، باب استحباب اطالة الغرة والتحجیل فی الوضوء ،ص، ١٢٦ نمبر ٢٤٦ ) اس حدیث میں حضرت ابو ہریرہ  نے بازو اور پنڈلی کو وضوء میں دھویا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آیت میں مرافق اور کعبین دھونے میں داخل ہیں۔ یہ حدیث آیت کی تفسیر ہے ... (٢)عن جابر بن عبد اللہ قال کان رسول اللہ ۖ اذا توضأ ادار الماء علی مرفقیہ (دار قطنی ، باب وضوء رسول اللہ ۖ، ج اول ، ص ٨٦، نمبر ٢٦٨ سنن للبیہقی ، باب ادخال المرفقین فی الوضوئ،ج اول ، ص ٩٣، نمبر ٢٥٦) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کہنیاں دھونے میں داخل ہیں .... (٣) اثر میں اسکی مکمل صراحت ہے کہ کہنیاں اور ٹخنے دھونے میں داخل ہیں ۔اثر یہ  ہے۔ قلت  لعطاء : ۔فاغسلوا وجوھکم وایدیکمالی المرافق ۔فیما یغسل ؟قال : نعم ، لا شک فی ذالک ۔(مصنف عبد الرزاق ،  جلد اول ، باب  غسل الذراعین ،ص٥ نمبر ١) اس اثر میں ہے کہ بلا شبہ مرفقین  دھونے میں داخل ہیں  ۔(٤)  انگلی سے لیکر مونڈھے تک کو ہاتھ کہتے ہیں اس لئے اگر کہنیوں کی قید نہ لگاتے تو مونڈھے تک دھونا فرض ہوتا اس لئے کہنیوں تک دھونے کے لئے کہا تو کہنیوں سے آگے ساقط ہو گیا۔ اور قاعدہ یہ ہے کہ جو عضو آگے کو ساقط کرنے کے لئے آئے وہ اس حکم میں داخل ہوتا ہے۔ اس لئے کہنی دھونے کے حکم میں داخل رہے گی۔ اس طرح رجل (پاؤں) ران تک کو کہتے ہیں ۔ ٹخنہ تک کی قید لگا کر ٹخنہ سے اوپر کو ساقط کیا۔ لیکن خود ٹخنہ دھونے کے حکم میں داخل رہے گا ۔
 اصول:  جنس ایک ہو تو غایت مغیا میں داخل ہوتا ہے  ۔٢۔ جنس دو ہوں تو غایت مغیاء میں داخل نہیں ہوتا ۔جیسے روزے میں رات داخل نہیں ۔
 ترجمہ :   ١  امام زفر  فرماتے ہیں کہ غایت مغیا ء میں داخل نہیں ہوتی ،جیسے روزے کے باب میں رات داخل نہیں ہوتی ۔
تشریح :  امام زفر فرماتے ہیں کہ کہنیاں اور ٹخنے دھونے میں داخل نہیں ہیں ۔یعنی اگر کہنیوں اور ٹخنوں تک دھویا اور خود کہنیوں اور ٹخنوں کو نہیں دھویا تو وضوء ہو جائیگا۔ ان کی دلیل یہ ہے کہ  ثم اتموا الصیام الی اللیل ،  آیت ١٨٧ سورة  البقرة ٢ : روزے کو رات تک پورا کرو لیکن خود رات روزے میں داخل نہیں ہے ۔  اسی طرح الی المرافق اور الی الکعبین میں۔ الی کے مابعد مرافق اور کعبین دھونے میں داخل نہیں ہونگے۔ 
لغت :  غایة:جہاں تک کرنے کے لئے کہا اسکی انتہاء کو غایت کہتے ہیں ،جیسے روزہ رات تک رکھنے کے لئے کہا  تو رات غایت ہوئی ،اور اس سے پہلے جو دن ہے اسکو مغیا،کہتے ہیں ۔انگلی سے لیکر کہنی تک مغیا ہوگا اور خود مرفق (کہنی)غایت ہے ۔اسی طرح 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter