Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

565 - 627
 ٢  ولہ ان الامام ترک فرض القراء ة مع القدرة علیہا فتفسد صلاتہ  وہٰذا لانہ لواقتدی بالقاری تکون قراء تہ قراء ة لہ  ٣  بخلاف تلک المسألة وامثالہا لان الموجود فی حق الامام لایکون موجودا فی حق القتدی 

معذور کی اقتداء نہیں کر سکتا ، ]اصول پہلے گزر چکا ہے [ اور یہاں صحیح نے معذور کی اقتداء کر لی اسلئے اسکی نماز فاسد ہو جائے گی ۔۔ تو جس طرح اس مثا ل میں کپڑا پہننے والا مقتدی کے باوجود ننگے امام اور ننگے مقتدی کی نماز ہو جاتی ہے اسی طرح مقتدی کے قاری ہو نے کے باوجودامی امام اور امی مقتدی کی نماز ہو جائے گی ۔ اور اس پر قاری مقتدی کا کوئی اثر نہیں پڑے گا ، البتہ قاری کو قرأت پر قدرت ہے اسلئے اسکی نماز نہیںہو گی ۔  ۔عراة : عاری کا جمع ہے ، ننگا ۔ 
اصول :   صاحبین  کے یہاں غیر کے سہارے سے قدرت شمار نہیں ہو تی ۔
ترجمہ : ٢  حضرت امام ابو حنیفہ  کی دلیل یہ ہے کہ قرأت پر قدرت کے باوجود اس فرض کو چھوڑنا نماز کو فاسد کر تی ہے ، اور یہ اس طرح کہ اگر قاری  کی اقتداء کر تا تو قاری کی قرأت مقتدی کی قرأت ہو جاتی ۔ 
تشریح :  یہ امام ابو حنیفہ  کی دلیل عقلی ہے ،کہ اگر قاری کو امام بناتا تو قاری کی قرأت ان لوگوں کی قرأت ہو جاتی کیونکہ حدیث گزری کہ جسکا امام ہو تو امام کی قرأت مقتدی کی قرأت ہے  ، لیکن ان لوگوں نے قاری کو امام نہیں بنایا توگویا کہ قرأت پر قدرت ہو نے کے باوجود اسکو چھوڑ دیا ، اور فرض پر قدرت ہو نے کے باوجود اسکو چھوڑ دے تو اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ، اور جب امام کی نماز فاسد ہوئی تو اسکی وجہ سے سب کی نماز فاسد ہو گی ۔
ترجمہ:  ٣   بخلاف ننگے کے مسئلے کے اور اس جیسے اور جو مسئلے ہوں اسلئے کہ جو امام کے حق میں موجود ہو وہ مقتدی کے حق میں موجود نہیں ہو تا ۔ 
تشریح : یہ صاحبین کو جواب ہے ۔ کہ قرأت کا معاملہ ایسا ہے کہ امام کی قرأت مقتدی کی قرأت ہو جائے گی ، اور قاری کو امام  بنانے کی وجہ سے گویا کہ مقتدی بھی قرأت پر قادر ہو گیا ۔ لیکن کپڑے کا معاملہ ایسا نہیںہے، امام اگر کپڑا پہنا ہے تو اسکی وجہ سے مقتدی کو کپڑا پہنا ہوا شمار نہیں کیا جائے گا ، وہ تو ننگا ہی رہے گا ، اس لئے یہاں مقتدی کے کپڑے سے امام کا کپڑا شمار نہیں ہو گا ،اور دوسرے کے سہارے سے قدرت نہیںسمجھی جائے گی ۔ اسلئے ننگے نے ننگوں اور کپڑے پہنے ہوئے کی امامت کی تو ننگے امام اور ننگے مقتدی کی نماز ہو جائے گی ، اور کپڑا پہننے والے کی نماز فاسد ہو گی ۔
لغت:  امثالھا : ننگا امام ہو اور کچھ ننگے مقتدی ہوں اور کچھ کپڑا پہنے مقتدی ہوں ، اسکے مثل یہ مسئلے ہیں ۔]١[ گونگے آدمی نے امامت کی اور اسکے پیچھے مقتدی کچھ گونگے تھے اور کچھ بولنے والے تھے ، تو گونگے امام کی نماز ہو جائے گی اور گونگے مقتدی کی نماز ہو 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter