Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

301 - 627
اب درھم کا قطر 2.75 سینٹی میٹر ہے تو اسکو پائی  3.1416سے ضرب دیں  تو درھم کی گولائی 8.6394سینٹی میٹر نکل آئے گی۔
اور درھم کا قطر 1.1انچ کو پائی  3.1416سے ضرب دیں تو درھم کی گولائی 3.4557انچ نکل آئے گی ۔ یہ درھم کی گولائی ہو گی ۔
اور اگر درھم کی پیٹھ ، یا پیٹ کا رقبہ ناپناہو تو درھم کے قطر کو قطرسے ضرب دیں ، جو حاصل ضرب ہو اسکو پائی سے ضرب دیں اور اس حاصل ضرب کو چار سے تقسیم کر دیں تو جو حاصل تقسیم ہو گا وہ درھم کی پیٹھ ، یاپیٹ کا رقبہ ہو گا ۔ مثال مذکور میں درھم کا قطر 2.75سینٹی میٹر ہے اسلئے 2.75کو 2.75سے ضرب دیں حاصل ضرب 7.5625مربع سینٹی میٹر ہو گا ، پھر اسکو پائی 3.1416سے ضرب دیں ، حاصل ضرب 23.7583مربع سینٹی میٹر ہو گا ، پھر اسکو 4 سے تقسیم دے دیں حاصل تقسیم 5.93958مربع سینٹی میٹر ہو گا ، یہ درھم کی پیٹھ ، یا پیٹ کا رقبہ ہے  
اور انچ کے اعتبار سے درھم کا قطر 1.1انچ ہے اسلئے1.1 کو 1.1 سے ضرب دیں حاصل ضرب 1.21مربع انچ ہو گا اسکو پائی 3.1416 سے ضرب دیں حاصل ضرب 3.80133مربع انچ ہو گا اسکو 4سے تقسیم دیں تو حاصل تقسیم 0.95مربع انچ ہو گا جو درھم کہ پیٹھ ، یا پیٹ کا رقبہ ہو گا ۔

(نصاب اور اوزان کی تفصیل ملاحظہ کیجئے۔)

(  نصاب اور اوزان ایک نظر میں   )
فارمولہ
کتنے	برابر	کتنے		کتنے	برابر	کتنے
8رتی		ایک ماشہ		1000گرام		ایک کیلو
12ماشہ		ایک تولہ		3.061گرام		ایک درہم
11.664گرام		ایک تولہ		612.36گرام		نصاب چاندی
0.218گرام		ایک قیراط		4.374گرام		ایک دینار
4.374گرام		ایک مثقال		87.48گرام		نصاب سونا
442.25گرام		ایک رطل		ایک درھم 		 سینٹی میٹر قطر
3538گرام		ایک صاع		ایک درھم 		1.1انچ قطر

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter