Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

198 - 627
٢خلافالھما، ھما یقولان ان تحقق ھذہ الحالة نادرفی المصرفلایعتبر ٣   ولہ ان العجزثابت حقیقة فلابد من اعتبارہ(٨٢)والتیمم ضربتان یمسح باحدٰھماوجھہ وبالاخری یدیہ الی المرفقین) 
 ١  لقولہں: التیمم ضرنتان : ضربة للوجہ،  و ضربة للیدین 

کہ وہ تیمم کر لے کیونکہ حرج موجود ہے 
ترجمہ :  ٢   برخلاف صاحبین کے ۔ وہ فرماتے ہیں کہ اس حالت کا متحقق ہو نا شہر میں نادر ہے اسلئے اسکا اعتبار نہیں کیا جائے گا ۔
تشریح :   صاحبین فرماتے ہیں کہ شہر میں پانی گرم کر نے کی سہولت نہ ہو ایسا نادر ہے اور بہت کم ہے اسلئے شہر میں رہتے ہوئے تیمم کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔کیونکہ وہاں حرج کا وقوع نہیں ہے ۔
ترجمہ :  ٣  امام ابوحنیفہ کی دلیل یہ ہے کہ عجز حقیقتا ثابت ہے لہذا اس کا اعتبار کیا جانا ضروری ہے۔
تشریح :    امام ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ ایسے خائف جنبی کے لئے غسل کرنے سے عاجز ہونا حقیقت میںثابت ہے۔لہذا اس کا اعتبار کیا جانا ضرری ہے۔اور اس کو تیمم کی اجازت ہوگی۔
 ترجمہ :  (٨٢)  تیمم کے لئے دو ضربے ہیں۔ ایک کو چہرے پر ملے اور دوسرے کو دونوں ہاتھوں پیر کہنیوں سمیت۔  
تشریح:   تیمم کے لئے دو ضربے ہونگے۔ایک ضربہ زمین پر مار کر چہرے پر ملیگا اور دوسرا زمین پر مار کر دونوں ہاتھوں پر ملیگا کہنیوں سمیت  وجہ  حدیث میں ہے   عن عمار بن یاسر حین تیمموا مع رسول اللہ ۖ فامر المسلمین فضربوا باکفھم التراب ولم یقبضوا من التراب شیئا فمسحوا بوجوھھم مسحة واحدة ثم عادوا فضربوا باکفھم الصعید مرة اخری فمسحوا بایدیھم ۔ (ابن ماجہ شریف، باب فی التیمم ضربتین ،ص ٨١،نمبر ٥٧١  ابوداؤد شریف ،باب التیمم ص ٥١ نمبر ٣١٨) (٢)عن ابن عمر عن النبی ۖ قال التیمم ضربتان صربة للوجہ و ضربة للیدین الی المرفقین ( ّدار قطنی ج اول ص ١٨٨ نمبر ٦٧٤)  
ان احادیث سے دو باتیں معلوم ہو ئی ایک تو یہ کہ تیمم کے لئے دو ضربہ ہے ، اور دوسری یہ کہ کہنیوں تک مسح کرے ۔
ترجمہ :  ١  حضور ۖ کے قول کی وجہ سے کہ تیمم دو ضربے ہیں ، ایک ضربہ چہرے کے لئے اور ایک ضربہ ہاتھ کے لئے ۔حدیث یہ ہے ۔عن ابن عمر عن النبی ۖ قال التیمم ضربتان صربة للوجہ و ضربة للیدین الی المرفقین ( ّدار قطنی ج اول ص ١٨٨ نمبر ٦٧٤ سنن للبیھقی ، باب کیف التیمم ، ج اول ،ص ٣٢٩ نمبر ٩٩٩)  اس حدیث میں ہے کہ تیمم کے لئے دو ضربے ہیں ۔اور یہ بھی معلوم ہوا کہ کہنیوں تک مسح کرے تب مسح ہو گا ۔
فائدہ:    صحاح ستہ کی کتابوں میں ایک ضربہ کا تذکرہ ہے اس لئے امام احمد اور اسحاق کی رائے ہے کہ ایک ضربہ سے چہرہ اور ہاتھ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter