Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

29 - 64
محمد قاسم صاحب نانوتوی نے جو شجرہ فارسی میں لکھا ہے اُس میں عجیب و غریب اَثرات ہیں اَور اِرشاد فرمایا کہ شجرہ پڑھنے کے بعد سلسلہ کے بزرگوں کے لیے اِیصالِ ثواب کرنا بہت زیادہ بہتر اَور مفید ہے اِس سے بزرگوں کے بہت زیادہ فیوض و برکات حاصل ہوتے ہیں۔
(٢٠) جماعت ِ اِسلامی کے بارے میں اِرشاد فرمایا کہ اَب تک ہندوستان اَور پاکستان میں جتنی جماعتیں ہیں میرے نزدیک یہ نام نہاد جماعت ِاِسلامی سب سے زیادہ خطرناک ہے۔  ١  
فائدہ  :  حضرت  کی یہ پیشنگوئی جناب مولانا اَمین اَحسن صاحب اِصلاحی کے اِستعفیٰ کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیں ۔مولانا اَمین صاحب اِصلاحی فرماتے ہیں  : 
''میں نے سولہ سال کے بعد ایک گم کردہ راہِ قافلہ کا ساتھ چھوڑا ہے۔ ''
(٢١)  ایک دفعہ اِرشاد فرمایا کہ مجھے اِس بارے میں شرحِ صدر ہو چکا ہے جس کی وجہ سے میں یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ یہ جماعت ِ اِسلامی اُن ہی غیر ناجی فرقوں میں سے ہے کہ جس کے بارے میں آنحضرت  ۖ  نے اِرشاد فرمایا ہے کہ ٧٣ فرقوں میں صرف ایک فرقہ ناجی ہے۔ 
میں کہتا ہوں کہ حضرت کے اِس اِرشاد کی تائید مشکوة شریف کی اِس حدیث سے ہوتی ہے جس میں اِرشاد فرمایا ہے  :  ''ہر فتنہ مشرق کی طرف سے پیدا ہوگا۔'' حضور  ۖ  کے وصال کے بعد   فتنۂ اِبن سبا، فتنۂ تاتار، فتنہ قادیان، فتنۂ جماعت اِسلامی یہ سب مشرق سے پیدا ہوئے۔ 
(٢٢)  اِرشاد فرمایا کہ اِمام اَبو حنیفہ   کا مسلک ہی سب سے زیادہ صحیح اَور منشاء ِرسولِ خدا  ۖ  کے مطابق ہے ۔ 
  ١  حضرت رحمة اللہ علیہ کی یہ پیشنگوئی بعد میں حرفًا حرفًا سچ ثابت ہوئی حضرت کے وصال کے تھوڑا عرصہ بعد اَمین اَحسن اِصلاحی نے جماعت ِ اِسلامی سے یہ کہہ کر علیحدگی اِختیار کی کہ میں نے سولہ سال کے بعد ایک گم کردہ راہِ قافلہ کا ساتھ چھوڑا ہے، ہندوستان میں یہ جماعت آج کل آر ایس ایس اَور جن سنگھ کے ساتھ ہے جو    فرقہ پرست جماعتیں ہیں۔  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter