Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

28 - 64
 بارہ مہینے جاری رہتا ہے، میرے خیال میں ہندوستان کے تمام خطوں سے زیادہ یہاں درُود شریف پڑھاجاتا ہے۔ 
(١٥)  زمانۂ سلوک میں راقم الحروف کو نصیحت فرمائی کہ دیکھو ذکر اللہ میں جلالیت موجود ہے جب زیادہ اِضطراب اَور بے چینی پیدا ہو تو درُود شریف کی کثرت کیا کرو، اِضطراب اَور بے چینی دُور ہوجائے گی کیونکہ درُود شریف میں جمالیت موجود ہے اِس وجہ سے حالت اِعتدال پر رہے گی۔ 
(١٦)  زمانۂ سلوک میں رقم الحروف کی حالت جب دیوانگی کی حدکو پہنچنے لگی تو ایک دِن تنہائی میں بلا کر اِرشاد فرمایا کہ دیکھو جب زیادہ اِضطراب پیدا ہو تو گیارہ مرتبہ سورۂ فاتحہ پانی پر دم کر کے پی لیا کرو اِنشاء اللہ اِضطراب زیادہ نہ بڑھے گا۔ 
(١٧)  ایک دفعہ اِرشاد فرمایا کہ نیت اَعمال کے لیے بمنزلہ رُوح کے ہے اِس لیے مومن کا کوئی فعل نیت سے خالی نہ ہونا چاہیے۔ 
(١٨)  مراقبہ کے بارے میں اِرشاد فرمایا کہ اِس جگہ پر طریق ِ اَربعہ کی تعلیم ایک ہوجاتی ہے اِس سے بڑھ کر کوئی ذکر نہیں ہے   ١   اِس لیے مراقبہ میں زیادہ کوشش کرنا چاہیے۔ 
(١٩)  ایک مرتبہ اِرشاد فرمایا کہ سلاسلِ طیبہ کو پڑھ کر دُعا مانگنا بدعت نہیں، اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں اِرشاد فرماتاہے  : 
یَآ اَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَابْتَغُوْآ اِلَیْہِ الْوَسِیْلَةَ  ٢  اَور اِرشاد فرمایا کہ حضرت مولانا 
  ١   ذکر کی دو قسمیں ہیں  :  ''ذکر ِ اِصطلاحی ''  اَور  ''ذکرِ حقیقی'' ۔ حضرت مجدد صاحب  فرماتے ہیں  : 
''ہر وہ عمل جو مطابق شریعت ِ مطہرہ کیا جائے داخلِ ذکر ہے اَگرچہ خریدو فروخت ہو، پس تمام حرکات     و سکنات میں اَحکامِ شرعیہ کو ملحوظ رکھنا چاہیے تاکہ وہ سب کام ذکر کے حکم میں ہوجائیں اِس لیے کہ ذکر    نام ہے غفلت کے دُور کرنے کا........ الخ ۔ ''(مکتوب نمبر ٢٥  ماخوذ اَز اَلفرقان اَکتوبر ١٩٦٢ئ)  
  ٢   وسیلہ کا واضح مطلب اِسی آیت کی تفسیر میں رُوح المعانی میں موجود ہے علماء کو ضرور ملاحظہ کرنا چاہیے یہاں میں اِتنا ضرورعرض کروں گا کہ مزارات پر حاضر ہو کر اُن سے مواجہت کرتے ہوئے دُعا مانگنا بدعت اَور حرام ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter