Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

40 - 64
قرآن کی بلاغی عظمت  :
 قرآن ایک کتاب ہے جس کو ہم خدا کی کتاب کہتے ہیں اِس کے علاوہ ہزاروں کتابیں اَور بھی موجود ہیں جن کو ہم اِنسانوں کی کتابیں مانتے ہیں، قرآن کوہم خدا کی طرف اَور دیگر کتابوں کو ہم اِنسانوں کی طرف کیوں منسوب کرتے ہیں اَور اِس کا معیار کیا ہے  ؟ 
 معیار وہی ہے جس کو روز مرّہ کی زندگی میں ہم مشاہدہ کرتے ہیں کہ سائیکل اَور موٹر اِنسان کے بنائے ہوئے ہیں اَور سورج اَور چاند خدا کے، کیونکہ سورج اَور چاند کا بنانا اِنسانی قدرت سے خارج ہے لیکن سائیکل اَور موٹر کا معاملہ اَیسا نہیں، یہی معاملہ اَور معیار بعینہ کتابوں کے متعلق سمجھنا چاہیے، سائیکل ،موٹر، سورج اَور چاند چاروں تخلیقی کام ہیں، اَوّل الذکر دو چیزیں اِنسانی قدرت کے دائرے میں داخل ہیںاَور آخر کی دو چیزیں اِنسانی قدرت سے خارج ہیں اَور خارج ہونے کی دلیل یہ ہے کہ اَب تک اِنسان سے سورج اَور چاند نہ بن سکے اَور نہ ہی اُس نے ایسا کوئی کارخانہ قائم کیا کہ جس میں سورج اَور چاند بنتے ہوں، اِس کے باوجود کہ قرآن کا ظہور ایک نبی اُمّی کی زبان سے ہوا جو نوشت     و خواند سے خالی تھے، نہ نظم و نثر کہنے والوں میں آپ کا کوئی نام تھا، نہ اُن کے ساتھ صحبت و مجالست تھی پھر قرآن کا اَسلوبِ بیان ایسا بنا تھا کہ سارے عرب میں اِس کا نمونہ موجود نہ تھا اَور قرآن جن علوم ِعالیہ پر مشتمل تھا اُن سے عرب اَور غیر عرب سب بالکل محروم تھے، اِس کے علاوہ عرب میں بے مثال فصیح و بلیغ شعراء موجود تھے جن کو اپنے کمال پر ناز تھا اَور قرآن اَور صاحب ِقرآن کے بدترین دُشمن تھے، وہ  قرآن کے توڑ کو اپنی بڑی کامیابی سمجھتے تھے، اِن حالات میں قرآن نے اِعلان کیا کہ اِس کتاب کی طرح چھوٹی سورت بنا لاؤ اَور ساتھ ہی اِعلان کیا کہ تم اَور خدا کے سوا اَگر تمہارے سارے معبود جمع ہو جائیں جب بھی اَیسا نہ کرسکیں گے۔
اِس اِعلان نے غیور شعراء پر کیا اَثر ڈالا ہوگا لیکن جو ناممکن تھا وہ کیونکر ممکن ہو سکتا تھا  ؟  اَور آج بھی ہزاروں عیسائی اَور یہودیوں کی مادری زبان عربی ہے جو لبنان، مصر، شام وغیرہ میں آباد ہیںاَور عربی کی بیسیوں جلدیں اَور ڈکشنریاں عربی زبان کی لکھی ہیں، وہ قرآن کے دُشمن بھی ہیںلیکن ممکن ہے چاند پر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter