Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

15 - 64
کچھ سبب سے ہوتا ہے تو عالَم کیسے چل رہا ہے اُسے کیوں نہیں کہتے کہ سبب سے چل رہا ہے اُسے کیوں نہیں کہتے کہ کوئی چلانے والا ہے ،مدبر ہے، تدبیر دیتا ہے ، سورج جہاں سے پچھلے سال نکلا تھا اُسی جگہ سے آج نکلا ہے ،کل نکلے گا اُسی جگہ سے ،اِسی طرح غروب بھی۔یہ باقاعدہ اِتنا مضبوط حساب ہے کہ جس کی اِنتہا تک اِنسان بڑی مشکل سے پہنچ سکتا ہے اُس میں بھی غلطی کر جاتے ہیں،چاند نظر نہیں آئے گا مگرآجاتا ہے نظر، یونیورسٹی والے کہہ دیتے ہیں موسمیات والے کہہ دیتے ہیں کسی حساب سے نظر نہیں آئے گا لیکن آجاتا ہے نظر تو حق تعالیٰ کی قدرت اَور (حسابی نظام) اُس کا اُس کے مطابق اِنسان نکالتا ہے     تو اِنسان سے غلطی ہوتی ہے اَور اُس کے مطابق قواعد پھر نکالنے پڑتے ہیں کہ فلاں جگہ ہم سے غلطی ہوئی۔ 
تو اللہ تعالیٰ کی ذات ِ پاک کے ماننے کے سب مکلف ہیں کیونکہ جس جس کو عقل دی ہے اُس کے پاس اللہ نے دو چیزیں رکھ دیں یعنی فرشتہ بھی ہے جو اُسے اِلہام کرتا ہے کہ تو غور کر یہ، اَگر کہیں بالکل جنگل میں پیدا ہوا ہے بھیڑیے نے پالا ہے اُسے تو وہاں بھی وہ فرشتہ اُس کے ذہن میں ڈالے گا کہ خالق کی طرف توجہ کر غور کر اَگر اُس نے نہیں کیا غور تو اُس کا قصور ہے، بھیجا جو گیا ہے اُسے تو دارُلامتحان میں ہی بھیجا گیا ہے۔
 (دُوسری چیز شیطان ہے جو برائی کی طرف اُس کو مائل کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے)۔ 
''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ  : 
اَب دُوسری طرف ایک اَور فرقہ پیدا ہو گیا تھا وہ اِس بات سے گمراہ ہو گیا کہ جو اللہ کا کلمہ  پڑھ لے تو اُس کے بعد جو چاہے کرتا رہے کسی چیز سے نقصان نہیں ہوگا۔ یہ فرقہ معتزلہ اَور خوارج کے بالکل مدِّ مقابل تھا ، وہ اِس غلط فہمی میں پڑگئے کہ جو ''توحید'' کااِقرار کر لے ''رسالت'' کا اِقرار کر لے پھروہ جو چاہے کرتا رہے تو اُسے نقصان نہیں ہوگا، یہ بھی غلط ہے (معتزلہ اَور خوارج کی طرح) ۔
صحیح عقیدہ  : 
صحیح چیز وہ ہے جواہلِ سنت کہتے ہیں کہ کلمہ بھی پڑھے خدا کو بھی ایک مانے بلا شریک کے صفات اَور ذات دونوں میں سے کسی میں کوئی شریک نہیں اُس کا اَور اَعمالِ صالحہ بھی کرے اَورخدا سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter