Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

57 - 64
یہ صورت پہلی صورت کے مقابلہ میں کسی حد تک دُرست تو ہے لیکن اِس میں دو طرح کی خرابیاں ہیں  :
(i)  ایک تو یہ کہ آپ کے دِل کا نفسانی دبائو سے بچتے ہوئے کسی ایک طرف مائل ہونا جواب دینے کے لیے ضروری ہے ۔ اَور ایسا ہر دفعہ اَورہرسوال کے جواب میں ہونا ضروری نہیں ہے ورنہ تین دفعہ اَورسات دفعہ اِستخارہ کی بات کیوں آتی جبکہ کوئی بھی معاملہ اِستخارہ کے بعد ایک ہی لمحہ میں حل ہو جاتا  ؟ 
(ii)  دُوسری بات یہ ہے کہ یہ حضور  ۖ  کی تعلیمات اَورآپ  ۖ  سے منقول اِستخارہ کے طریقہ کے مطابق نہیں ہے۔ اِس رواج کے عام ہونے کی وجہ سے ایک خرابی یہ بھی پیدا ہو گئی ہے کہ لوگ بذاتِ خود اِستخارہ کرنے کے بجائے دُوسروں سے اِستخارہ کروانے کو ہی شرعی طریقہ سمجھنے لگے ہیںجبکہ حضور  ۖ  کی تعلیمات اَورصحابہ   کا معمول خود ضرورت مند شخص کے اِستخارہ کا تھا۔
بہرحال مناسب اَورمسنون عمل یہ ہے کہ اِنسان خود اِستخارہ کرے، اگر کوئی معاملہ بہت اہم ہو اَور کسی پہلو پر میلان بھی نہ ہو رہا ہو  یا  نفسانی خواہشات کا غلبہ ہو تو پھر ایسے لوگوں سے جو اِس معاملہ سے کسی نہ کسی حد تک متعلق ہوں اَوراُن کی بزرگی وشرافت بھی مسلَّم ہو ،اِستخارہ کروایا جا سکتا ہے اَوراِن حضرات کو بھی چاہیے کہ اِستخارہ اُس طریقہ پر کریں جس کی آپ  ۖ نے اُمت کو تعلیم دی ہے۔
بقیہ  :  اَنفاس ِ قدسیہ 
فائدہ  :  حضرت نے کبھی ہاتھ میں گھڑی نہیں باندھی بلکہ آپ جیبی گھڑی رکھتے تھے۔ یہ چیز حضرت کے کمالِ دین پر دلالت کرتی ہے لیکن موجود ہ زمانے میں گھڑی ایک ضرورت کی چیز ہے تاہم ضرورت داہنے ہاتھ میں باندھنے سے پوری ہوجاتی ہے لیکن اَفسوس یہ ہے کہ دیندار لوگ بھی رسم اَور معاشرت کے ساتھ ہیں اَور اِس کا خیال نہیں کرتے ہیں۔ (جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter