Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

12 - 64
کہ اَپنی لاٹھی پتھر پر مارو ( فَانْفَجَرَتْ مِنْہُ اثْنَتَا عَشْرَةَ عَیْنًا )  اِس عمل سے اُن کے ایسے ہواکہ  پتھر میں سے بارہ چشمے جاری ہوئے تو اِس (  اِضْرِبْ بِعَصَاکَ الْحَجَرْ )  کا ترجمہ اُنہوں نے بدل ڈالا اَور کہا کہ
 اَپنی لاٹھی ٹیک کر'' پہاڑ'' پر چڑھ جاؤ(بجائے) پتھر پر چڑھ جائو (کے)''حَجَرْ'' کا لفظ ہے حَجَرْ   تو پتھر کو کہتے ہیں''جَبَلْ '' کا لفظ نہیں ہے جَبَلْ  کہتے ہیں پہاڑ کو مگر اُنہوں نے ترجمہ کر ڈالا یہی کہ اپنی لاٹھی ٹیک کر پہاڑ پر چڑھ جائو۔
 جب وہاں چڑھے تو وہاں نظر آیا جیسے پرلی طرف دیکھا ہو کہ بارہ چشمے بہہ رہے ہیں، یہ تصرف تبدیلی تحریف کرنی پڑی اُنہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ جو چیز عقل میں آتی ہے وہ مانیں گے باقی جو عقل میں نہیں آتی تو نہیں مانیں گے، بہت چیزوں کا اِنکار، جنت جہنم کے وجود کا اِنکار، عذابِ قبر کا اِنکار اَور     پل صراط کااِنکار، ایک دو چیز کا نہیں بہت چیزوں کااِنکار اُنہوں نے کردیا، یہ سب کہلاتے ہیں معتزلہ، (تو تیرہ سو سال پہلے) سے جو (عقل پرستوں کا) سلسلہ شروع ہوا ہے تو آج تک چلا آرہا ہے یہ سلسلہ۔   ١ 
اہلِ سنت کا عقیدہ  : 
تو ایسے ہوا کہ اُن (فلسفیوں) نے یہ کہا ہے کہ جب اِنسان اِطاعت کرتا ہے تو اللہ کے ذمہ اُس کا بدلہ دینا واجب ہے۔ ہمارے نزدیک واجب نہیں ہے یعنی اہلِ سنت، اہلِ سنت میں سارے آتے ہیں حنفی بھی آتے ہیں، شافعی بھی آتے ہیں، مالکی بھی آتے ہیں، حنبلی بھی آتے ہیں یہ سب     اہلِ سنت کہتے ہیں کہ واجب اللہ تعالیٰ پر کوئی چیز نہیں ہے اَپنے فضل سے اُس نے واجب کر رکھی ہے، واجب فرمادے تو اُس کا فضل ہے یہ ، مگر یہ لوگ کہتے ہیں کہ اللہ پر واجب ہے۔ 
تو حدیث شریف میں آیا ہے کہ دو چیزیں ایسی ہیں کہ جو واجب کر دیتی ہیں، ایک چیز جہنم کو  اَور ایک چیز جنت کو، جہنم کو شرک اللہ کی ذات  یا  صفات میں اَور  دُوسرا  اللہ تعالیٰ کو ایک ماننا۔ 
   ١   ''عقل پرستی'' ہزاروں برس پرانی دماغی بیماری ہے، اَنبیاء کی پیروی سے یہ بیماری چلی جاتی ہے۔ محمود میاں غفرلہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter