Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

30 - 64
(٢٣)  ایک دفعہ آپ نے اِس شعر کی اِصلاح فرمائی 
حب وطن اَز ملکِ سلیمان خوشتر  		خار وطن اَز سنبل و ریحاں خوشتر 
اِرشاد فرمایا اَصل میں ''  جُبِّ وطن'' ہے جس کے معنی قید خانہ اَور کنویں کے آتے ہیں غلطی  سے لوگ ''حب ِوطن'' پڑھتے ہیں۔ 
(٢٤)  اللہ کے علاوہ کسی سے محبت نہ کرنی چاہیے اَلبتہ حقوق سب کے اَدا کرنے چاہییں۔
(٢٥)  ایک بار دورۂ حدیث ختم کرتے وقت فرمایا  :   پڑھنے پڑھانے کا سلسلہ ہمیشہ جاری رکھنا چاہیے اَگرچہ ایک ہی طالب علم ملے اَور مطالعہ کر کے پڑھانا چاہیے ،ہمارے اَساتذہ اَور مشائخ کی ہمیشہ یہی وصیت تھی اَور یہی اُن کا طریقہ تھا۔ 
(٢٦)  ایک پیر کے گھر پر لوگوں نے حضرت سے بیعت کی دَرخواست کی تو فرمایا پیر کے گھر   پیرائی اَور چور کے گھر پر چھچھورائی۔ 
(٢٧)  ایک مرید نے کہا کہ میں بیعت آپ سے رہنا چاہتا ہوں اَور تعلیم فلاں بزرگ سے حاصل کرنا چاہتا ہوں تو فرمایا میری بیعت اِدھر لاؤ اَور جہاں جی چاہے چلے جاؤ۔ 
(٢٩)  کچھ مہمان جو دُور دَرازسے آئے تھے فرمایا سفر میں اَپنے پاس لوٹا نہیں رکھتے کیا نمازیں کھاتے ہو  ؟  
 (٣٠ )  فرمایا کہ سالک کی کیفیات اَور حالات کا چھن جانا عمومًا کسی گناہ کے باعث ہوتا ہے۔ 
(٣١)  فرمایا کہ دو زادہ تسبیح میں جہر اَور ضرب دونوں ضروری ہیں مگر جہرِ مفرط نہ ہونا چاہیے جس سے کسی نمازی اَور سونے والے کو تکلیف ہو۔ 
(٣٢)  اِرشاد فرمایا کہ میرے نزدیک بائیں ہاتھ میں گھڑی باندھنا مناسب نہیں ہے کیونکہ اِس سے مردوں کے لیے نیا چرہ کی اِتباع اَور زینت (دو خرابیاں) لازم آتی ہیں، عورتوں کے لیے اِس میں صرف ایک خرابی ہے (یعنی نیا چرہ کی اِتباع) نیا چرہ سے مراد اَنگریز اَور بے دین لوگ ہیں۔ (باقی صفحہ  ٥٧)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter