Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

18 - 64
سب نمائشی عنوانات ہیں جن کا مقصد مفاد پرستی کے سوا کچھ نہیں۔ اَفغانستان ہو  یا  اِسرائیل اِسی کے مظاہر ہیں، جب سے ہم نے آزادی میں قدم رکھا ہے یہی کچھ دیکھ رہے ہیں ۔ 
  میں قفس میں تھا کہ سنا گیا کہ زمانہ ہے یہ بہار کا 	یہ چمن میں آکے پتہ چلا کہ خزاں کا نام بہار ہے 
اِسلام نے جو چیز بھی بتلائی ہے اُسے بامقصد بنایا ہے۔ آج کے دَور کی مناسبت سے ''جنگ'' اَور ''جہاد'' کا فرق دیکھ لیجیے۔ اَقوامِ عالَم کی جنگ میں'' نسل کُشی'' کی جاتی ہے جبکہ اِسلام میں یہ   منع ہے۔ بوڑھوں، بچوں، عورتوں، بیماروں اَور معذوروں کو قتل نہیں کیا جا سکتا، مغلوب ہونے والی قوم کی عورتوں کو بے عصمت نہیں کیا جا سکتا اَور اِن سب سے (بڑھ کر)پہلے فلاحِ اِنسانیت کی خاطر اِسلام کی دعوت دینی ضروری ہے۔ 
''جہاد'' کی اِبتداء  : 
جنابِ رسالت مآب  ۖ  مکہ مکرمہ میں اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کی دعوت دیتے رہے حضرت اَبو سفیان رضی اللہ عنہ سے اُن کے زمانۂ کفر میں  ھِرَقَلْ  شاہ ِرُوم نے سوال کیا کہ محمد (ۖ) تم لوگوں کو کیا اَحکام بتلاتے ہیں  ؟  تو اُنہوں نے جواب دیا تھا  : 
یَقُوْلُ اعْبُدُوا اللّٰہَ وَحْدَہ وَلَا تُشْرِکُوْا بِہ شَیْئًا وَّ اتْرُکُوْا مَا یَقُوْلُ آبَائُکُمْ وَیَأْ مُرُنَا بِالصَّلٰوةِ  وَالصِّدْقِ وَالْعَفَافِ وَالصِّلَةِ۔  ١
''وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو جو یکتا ہے اَور اُس کے ساتھ بالکل کسی کو شریک نہ کرو اَور جو تمہارے باپ دادا کہتے ہیں وہ چھوڑ دو اَور ہمیں نماز، سچائی، پاکدامنی اَور صلہ رحمی کا حکم دیتے ہیں۔ ''
بخاری شریف میں دُوسری روایت میں ہے کہوَیَأْمُرُنَا بِالصَّلٰوةِ  وَالصَّدَقَةِ وَالْعَفَافِ وَالْوَفَائِ بِالْعَھْدِ وَاَدَائِ الْاَمَانَةِ۔   ٢
   ١   بخاری  کتاب بدء الوحی  رقم الحدیث ٧    ٢   بخاری کتاب الجہاد  رقم الحدیث ٢٩٤١ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter