Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

38 - 64
زیادہ ختم کرنے والے کو دیکھا گیااَور بعض حضرات نے تین دِن میں قرآن حفظ کیا جیسے'' محمد بن کلبی'' نے جس کا اِبن خلکان نے اپنی تاریخ میں ذکر کیا ہے۔
طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت  : 
 نزولِ قرآن کے زمانے میں جس طرح طرز و لہجہ سے قرآن کا تلفظ ہوتا تھا اُس کو قرائِ قرآن کے ذریعہ محفوظ کیا گیا اَور وہی سلسلہ قراء ت آج تک محفوظ ہے۔جن صحابہ کرام نے حضور  ۖ سے قراء ت حاصل کی اَور مابعد زمانے کے قراء کے بالذّات  یا  بالواسطہ شیوخ و اَساتذہ تسلیم کیے گئے اَور اُن کا سلسلۂ قراء ت آج تک موجود ہے، وہ سات حضرات ہیں  :  عثمان، علی، اُبی بن کعب، زید بن ثابت، عبد اللہ بن مسعود، اَبوالدردائ، اَبو موسٰی الاشعری رضی اللہ عنہم۔ (مناہل القرآن  ج١  ص ٤٠٧)
معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت  :
الفاظِ قرآن مطالب و معانی سمجھانے کا ذریعہ ہیں، اگر مطالب و معانی قرآن محفوظ نہ ہوں بلکہ مغرب زدہ طبقہ کے خیال کے مطابق ہر زمانہ میں نئے مطلب تراشنے کی گنجائش ہو تو الفاظِ قرآن کی حفاظت بیکار ہے جبکہ معنی محفوظ نہیں رہے تو الفاظ کا حفظ بے مقصد ہے۔ اِس لیے اللہ تعالیٰ نے قرآن کے معانی کی حفاظت صاحب ِقرآن کی قولی و فعلی و تقریری ذرائع سے فرمائی اَور صاحب ِقرآن      علیہ السلام نے (وَیُعَلِّمُھُمُ الْکِتَابَ) (کہ آپ اِن کو مطلب قرآن سکھادیں) ( وَلِتُبَیِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ اِلَیْہِمْ ) (تاکہ آپ بیان کریں اُمت کو قرآن کے مطالب جو اُن کی طرف نازل ہوا ہے) کے اِرشادِ اِلٰہی کے تحت مطالب ِقرآن کی تعلیم دی۔ اَب مطالب بھی محفوظ ہو گئے اَور کسی کو مجالِ ترمیم    و تحریف نہیں رہی کہ قرآن کے مطالب کو بدل سکے  یا  اُن میں ترمیم کر سکے۔
عملی حفاظت ِقرآن  :
 قرآن کے جن الفاظ مثلاً صلوٰة، زکوٰة، صوم، حج، جہاد وغیرہ کے مفہوماتِ شرعیہ حضور علیہ السلام نے بتلائے ہیں، وہ پھر عملاً بھی کر کے دکھلائے ہیں تاکہ قرآنی حقائق عملی صورت میں موجود ہوکر اُمت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter