Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

32 - 64
فقہاء نے اِس کو خوب سمجھا ہے لکھتے ہیں کہ اَگر شراب کی طرف فرحت کے لیے نظر کرے تو حرام ہے کیونکہ قاعدہ ہے کہ اچھی چیز کو دیکھ کر رغبت ہوتی ہے۔ 
ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ  : 
تصویروں کے ذریعے لذت حاصل کرنے کی قباحت (وممانعت) میں کسی کو کلام نہیں، اگرچہ نیک لوگوں کی تصویر ہوں اَور اگرچہ اِس تصویر کی طرف کوئی اَور مکروہ (نازیبا حرکت) بھی منسوب نہ ہو محض تفریح و لذت ہی کے لیے ہو (تب بھی ناجائز ہے) کیونکہ محرمات ِ شرعیہ سے نظر (یعنی نگاہ) کے ذریعہ سے بھی لذت حاصل کرنا حرام ہے  فِی الدُّرِّ الْمُخْتَارِ کِتَابُ الْاَشْرِبَةِ وَحَرُمَ الْاِنْتِفَاعُ بِالْخَمْرِ وَلَوْ لِسَقِیِّ دَوَابٍ اَوْ لِطِیْنٍ اَوْ نَظْرٍ لِلتَّلَھِیْ۔
شریعت اِسلامیہ میں جاندار کی تصویر بنانا مطلقًا گناہ ہے خواہ کسی کی تصویر ہو۔ اَحادیث ِصحیحہ کی رُو سے تصویر بنانا رکھنا سب حرام ہے اَور اِس کو زائل کرنا، مٹانا اَور ختم کرنا واجب ہے اِس لیے کہ یہ معاملات سخت گناہ کے ہیں۔ 
فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل  : 
فقہاء حکماء ِ اُمت ہیں اُنہوں نے جوان عورتوں کو سلام کرنے تک کو منع لکھا ہے۔ فقہاء نے یہاں تک اِحتیاط کی ہے لکھتے ہیں کہ اَجنبی عورت کی چادر کو دیکھنا حرام ہے۔ 
نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم  : 
اَور بعض فقہاء نے یہ بھی لکھا ہے کہ عورت کو اَجنبی مرد کا جھوٹا کھانا جائز نہیں (اِس طرح مرد کو اَجنبی عورت کا جھوٹا کھانا جائز نہیں) کیونکہ اِس کھانے سے بھی رغبت ہوتی ہے ۔میں نے اِس کا یہ اِنتظام کر رکھا ہے کہ جو کھانا بچا ہوا گھر میں جاتا ہے اَگر معلوم نہ ہو کہ کس کا کھایا ہوا ہے تب تو کھالو ورنہ مت کھاؤ۔ 
اَور بعض فقہاء نے یہاں تک لکھا ہے کہ بھتیجی کو چچا سے علیحدہ رہنا چاہیے گو وہ خود محرم ہے مگر اَپنے لڑکوں کے لیے پسند کرنے کے واسطے سے اِس پر نظر کرے گا۔ (حسن العزیز ملحضًا ) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter