Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2013

اكستان

62 - 64
اَخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
یکم مارچ کو بعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب قاری نذیر اَحمد صاحب کی دعوت پر جمعیت علماء اِسلام کے ضلعی اِجلاس میں شرکت کے لیے اِقبال ٹاؤن تشریف لے گئے جہاں آپ نے موجود علماء اَور طلباء میں ''اِسلام اَور سیاست'' کے موضوع  پرتفصیلی بیان فرمایا۔ 
٩ مارچ کو بعد نمازِ عشاء شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب شبانِ ختم نبوت کی دعوت پر ختم نبوت کورس کے اِختتام کے موقع پر دُعائیہ تقریب میں مغلپورہ تشریف لے گئے۔ 
١٨ مارچ کو بعد نمازِ عصر شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب جامعہ مدنیہ جدید  کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن صاحب مدظلہم اَور اُن کے بھائی مولانا خلیل صاحب مدظلہم کی دعوت پر اُن کے گاؤںرسول پورہ کی مسجد کا سنگِ بنیاد رکھنے کے لیے تشریف لے گئے جہاں آپ نے سنگ ِ بنیاد کے طور پر ایک اِینٹ رکھ کر مسجد کی تعمیرو ترقی کے لیے دُعا کرائی۔ 
 ١٩ مارچ کو بعد نمازِ مغرب شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب فاضل جامعہ مدنیہ مفتی مختار صاحب کی دعوت پر نمرہ مسجد مزنگ روڈ تشریف لے گئے۔ 
 ٢٠ مارچ کو بعد نمازِ مغرب جامعہ مدنیہ جدید کے فاضل مولانا خالد محمود صاحب کی خواہش پر مانگا بائی پاس تشریف لے گئے۔ 
٢٢ مارچ کو بعد نمازِ عشاء  شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب حضرت مولانا  محب النبی صاحب مدظلہم اَور قاری نذیر اَحمد صاحب کی دعوت پر جمعیة علماء اِسلام کے ضلعی اِجلاس میں شرکت کے لیے اِچھرہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے اِسلام میں سیاست کی اہمیت اَور اِسلامی سیاست کے بنیادی مقاصد پر زور دیا۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 شادی بیاہ کا عمل 3 53
3 اللہ کسی چیز کا پابند نہیں : 9 53
4 پھر ''واجب '' کا مطلب ؟ : 9 53
5 صرف عقل پر اِنحصار گمراہی ہے : 9 53
6 صحابہ کی کرامت : 10 53
7 ''کرامت'' اَور ''اِستدراج'' میں فرق : 10 53
8 سرسیّد عالِم تھے مگر گمراہ ہوگئے : 10 53
9 اہلِ سنت کا عقیدہ : 12 53
10 اللہ کے منکر مادّہ پرستوں کے دلائل میں ٹکراؤ ہے : 13 53
11 کمیونسٹوں کے دلائل خود اُن کے خلاف پڑتے ہیں : 14 53
12 ''مُرجیہ'' ایک گمراہ فرقہ : 15 53
13 صحیح عقیدہ : 15 53
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٦١ 17 1
15 جہاد کی اِبتداء ،مقاصد ِجہاداَور اُس کی غایت ''جنگ '' اَور ''جہاد ''میں فرق 17 1
16 ''جہاد'' کی اِبتداء : 18 15
17 قسط : ٣٤اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 25 1
18 متفرقات : 25 17
19 قسط : ٢٠ پردہ کے اَحکام 31 1
20 تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ : 31 19
21 تصویر کی طرف دیکھنا : 31 19
22 ناجائز تصویر اَور فوٹو سے پردہ : 32 19
23 فقہاء کی اِحتیاط اَور چند اہم مسائل : 32 19
24 نامحرم کا جھوٹا کھانے کا حکم : 32 19
25 دِل و دماغ کا پردہ : 33 19
26 قسط : ١٦ سیرت خلفائے راشدین 34 1
27 متفرق واقعات : 34 26
28 قسط : ٢ قرآنِ مجید کی عظمت وحفاظت اَور رُوحانی برکات و سیاسی ثمرات 37 1
29 الفاظ کی حفاظت : 37 28
30 طرزِ تلفظ اَور نہجِ قراء ت کی حفاظت : 38 28
31 معنوی حفاظت یعنی مطالب ِقرآن کی محفوظیت : 38 28
32 عملی حفاظت ِقرآن : 38 28
33 توضیحی مثال : 39 28
34 قرآن کی بلاغی عظمت : 40 28
35 گلدستۂ اَحادیث 43 1
36 سعادت و شقاوت کی تین چیزیں : 43 35
37 چار چیزیں جو اللہ تعالیٰ نے اَپنے دست ِ قدرت سے خود بنائی ہیں : 44 35
38 تین دِن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 44 35
39 اِستخارہ ....... متعلقات و مسائل 48 1
40 اِستخارہ کی حکمت : 49 39
41 اِستخارہ کی فضیلت : 49 39
42 اِستخارہ کا مسنون طریقہ : 50 39
43 اِستخارہ کا نتیجہ : 52 39
44 اِستخارہ میں تکرار : 54 39
45 نتیجہ ٔ اِستخارہ کا شرعی حکم : 54 39
46 کسی شخص کا دُوسرے کے لیے اِستخارہ کرنا : 55 39
47 بقیہ : اَنفاس ِ قدسیہ 57 1
48 تقریظ و تنقید 58 1
50 بقیہ : قرآنِ مجید کی عظمت و حفاظت 61 28
51 اَخبار الجامعہ 62 1
52 وفیات 63 1
53 64 1
Flag Counter