ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2012 |
اكستان |
|
سے دینی حلقوں میں بے چینی پھیل رہی ہے جس کا لاوہ کسی بھی وقت پھٹ کر بڑی آگ کی شکل اِختیار کرسکتا ہے۔ اِن حالات میں حکمرانوں کو چاہیے کہ آنکھیں کھولیں، دوست اَور دُشمن کو پہچانیں اَور اَپنے اِقتدار کو بچانے کے بجائے وطن ِعزیز کی بقاء و سا لمیت کو ترجیح دیں۔ ہر معاملہ میں بڑی طاقتوں کی طرف نظر کرنے کے بجائے رُجوع الی اللہ کرتے ہوئے اَپنے فیصلے خود کرنے کی صلاحیت پیدا کریں۔ وَمَا عَلَیْنَا اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِیْن ١٩رجب المرجب١٤٣٣ھ /١٠ جون ٢٠١٢ء کو جامعہ مدنیہ جدید میں تقسیم اَسناد و دَستار بندی کی تقریب صبح آٹھ تا دَس بجے منعقد ہوگی،اِس موقع پر بڑے جلسہ کا اِنعقاد نہیں ہو گا، خواہش مند اَفراد شرکت فرما سکتے ہیں ۔(اِدارہ) اَلداعی الَی الخیر سیّد محمود میاں غفرلہ' و اَراکین و خدام جامعہ مدنیہ جدید فون : 042 - 37726702 موبائل : 0333 - 4249302 نوٹ : خواتین زحمت نہ فرمائیں