ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2012 |
اكستان |
|
یزیدی فسق ہے آگاہ نہ تھے وگرنہ جانشیں ہوتا کمینہ خطائے مجتہد پر اک جزا ہے یہی فرما گئے شاہِ مدینہ ۖ وہ عنداللہ ہوئے ماجور سن لو! زباں روکو ! اَگر کوثر ہے پینا علی و معاویہ دونوں ہیں بھائی علی لیکن مناقب کا دَفینہ سبائیوں ٨ نے لڑایا اُن کو باہم کدورت سے تھا خالی اُن کا سینہ رجب میں کونڈے کرنا تقیہ بازی نہیں جعفر ٩ کا اِس میں مرنا جینا مناتے ہیں خوشی بر مرگِ ماموں ١٠ بھر اہے جن کے دِل میں بغض و کینہ بچو اَفضل! خرافاتِ ١١ دَنی سے بنے گی قبر جنت کا دفینہ ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اَپنے کاروبار کی تشہیر اَور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں ! نرخ نامہ بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ2000اَندرون رسالہ مکمل صفحہ1000اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ1500اَندرون رسالہ نصف صفحہ500 ٨ اِبن سبا منافق کے پیروکار ۔ ٩ اِمام جعفر صادق رحمة اللہ علیہ کی پیدائش رمضان المبارک میں اَور وفات شوال المکرم میں وئی ۔ ١٠ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات ٢٢ رجب المرجب کو ہوئی ۔ ١١ کمینی اَور فضول باتیں ۔