Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2011

اكستان

47 - 65
''مولانا قاری شریف احمد خطیب جامع مسجد ریلوے سٹی اسٹیشن ومعلم قرآن دکھنی مسجد پاکستان چوک کراچی کو حق تعالیٰ نے قرآن کی تعلیم وتعلّم کا خاص شغف اَور جذبہ عطا فرمایا ہے۔ اِن کا رات دن کا مشغلہ قرآن حکیم کی خدمت ہے۔ ساتھ ہی اِنہیں دینی قلم بھی بخشا ہے اَور وہ مختلف دینی رسائل کے مصنف بھی ہیں''۔
ایک اَور جگہ حضرت حکیم الاسلام فرماتے ہیں  :''رسالہ کے مستند ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ مولانا قاری شریف احمد صاحب کی تالیف ہے۔ مولانا ممدوح فاضل ڈابھیل ہونے کے ساتھ ساتھ ذاتی طور پر تقویٰ و طہارت اَور پارسائی کے جوہروں سے آراستہ ہیں جو تالیف کی مقبولیت کی حقیقی علامت ہے''۔
حضرت حکیم الاسلام اپنی ایک تقریر میں فرماتے ہیں  : ''کوئی شبہ نہیں قاری صاحب مدظلہ قابل رشک ہیں۔ گو فکر اُن کی یہی ہے کہ ساری جنت پر وہ تنہا قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ بخل اَور حرص کی کوئی حد ہونی چاہیے، نہ یہ کہ ساری جنت گھیر لیں اَور دُوسروں کو جگہ نہ دیں مگر بہرحال! جنت میں جب اِن جیسے لوگ جائیں گے تو ا ِن کے دامن سے لگ کر بہت سے ہم جیسے بھی چلے جائیں گے، اِس لیے فکر رفع ہو جاتی ہے''۔
مؤرخ ملّت حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب دیوبندی رحمة اللہ علیہ حضرت قاری صاحب کی تالیف ''معلم الدین'' کے متعلق فرماتے ہیں  :
''دینی اَور رُوحانی ترقی کیلیے یہ کتاب ''مرشد ِکامل'' اَور ''شیخ طریقت'' کا کام دیتی ہے۔''
خطیب الامت حضرت مولانا اِحتشام الحق صاحب تھانوی فرماتے ہیں  :''میرے عزیز دوست اَور واجب الاحترام عالم قاری شریف احمد صاحب خطیب ...  ایک متقی اَور جید عالم اَور جید قاری ہیں۔ مسلمانوں کی عام دینی ضرورت کے پیش نظر قاری صاحب موصوف نے ایک رسالہ'' معلم الدین ''مرتب فرمایا ہے جس میں اِسلام کی اِبتدائی ضروریات سے لے کر تکمیل ِاِسلام تک تمام مسائل نہایت صحیح اَور معتبر کتابوں سے جمع کیے ہیں۔''
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 سب نیک ہوں تو عمل آسان ہو جاتا ہے،بعد کے لوگوں کا اَجر : 7 3
5 جہاد کی قسمیں۔علماء کے قلم کی سیاہی اَور شہدا کا خون : 8 3
6 اگر حکومت کوتاہی کرے گی تو دُوسرے لوگوں سے اللہ دین کی خدمت لے گا : 8 3
7 دین کے خادموں کی سوچ ؟ : 8 3
8 حضرت مدنی کا دھوبی ،مخالفت کی برداشت : 9 3
9 بعد والوں کے لیے سات گنا مبارک بادی : 10 3
10 ''دَاڑھی'' پر دھمکی دینا اَور دھمکی میں آجانا دونوں باتیں غلط ہیں : 10 3
11 پنڈت کا اِسلام : 11 3
12 تقسیم سے پہلے اِسلام کی طرف رغبت : 11 3
13 صبح چار بجے قتل کیا اَور دس بجے قاتلوں کے سر قلم : 12 3
14 بچہ کا قتل اَور حضرت عمر کا فیصلہ : 13 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٣،آخری ) 15 1
16 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 15 15
17 تکمِلہ '' کلماتِ چند '' 15 15
18 مسلَّمہ فقہائِ اِسلام کی تشریحات 15 15
19 وفیات 23 1
20 قسط : ١٤ اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 توکل : 24 20
23 قسط : ٣١ ، آخری قسط 28 1
24 تربیت ِ اَولاد 28 23
25 اگر کسی طرح اَولاد کی اِصلاح نہ ہو اَور اُس نے عاجز اَور تنگ کر رکھا ہو : 28 23
26 بچے اَگر ناجائز کام کے لیے ضد کریں : 29 23
27 ایک عبرتناک واقعہ : 29 23
28 اَولاد کی زیادہ محبت عذاب ہے : 30 23
29 مردوں کی ذمہ داری : 30 23
30 بچوں کی شوخ مزاجی اَور ایک حکایت : 31 23
31 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اَور اِجتماعی خصوصیات 32 1
32 دُوسری جگہ اِرشاد ہوا : 34 1
33 قسط : ٢ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 37 1
34 واقعہ شہادت پر ایک نظر : 37 33
35 قسط : ٣ ، آخر ي ا ستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 43 1
36 حالات وخدمات 43 35
37 تاریخ وتذکرہ : 43 35
38 فضائل : 43 35
39 حقوق : 44 35
40 عمومی دِینیات : 44 35
41 خدمات کا ایک اہم گوشہ : 45 35
42 اہل علم کی آراء : 46 35
43 دارُ العلوم دیوبند سے والہانہ تعلق : 48 35
44 علالت واِنتقال : 49 35
45 نیکیوں کا موسم 50 1
46 مسلمان کا اِمتیاز : 51 45
47 اِنسانیت کامعیار : 51 45
48 دینی سیزن : 52 45
49 ہر عبادت کے لیے سیزن : 54 45
50 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 54 45
51 قسط : ٣،آخریاِانسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 55 1
52 : پاکستان میں توہین ِرسالت قانون کے سلسلہ میں 60 51
53 اُٹھنے والے سوالات کا تفصیلی جائزہ 60 51
54 دینی مسائل ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 61 1
55 مسجد میں دُنیا کے مباح کام : 61 54
56 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter