Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2011

¾اكستان Ù

27 - 65
دوا کے لیے اِصرار کرتے بمشکل تمام دوا ستعمال فرماتے اَور یہ فرمایا کرتے تھے کہ کیا آپ لوگ علاج کے ذریعہ موت کو روک سکتے ہیں، کیاضرورت ہے دوا کی۔ لیکن اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ علاج ہی نہیں کرتے تھے اِتباعِ سنت کی غرض سے علاج بھی کرتے تھے مگر بہت اِصرار پر۔
 اِس جگہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ نام نہاد متوکلین کی غلط فہمی کو دُور کردُوں۔ اِمام غزالی   اِحیاء العلوم میں فرماتے ہیں  : وَقَدْ یُظَنُّ اَنَّ مَعْنَی التَّوَکُّلِ تَرْکُ الْکَسَبِ بِالْبَدَنِ وَتَرْکُ التَّدْبِیْرِ بِالْقَلْبِ وَالسُّقُوْطُ عَلَی الْاَرْضِ وَالْخِرْقَةُ الْمُلْقَاةُ وَھٰذَا ظَنُّ الْجَاھِلِیْنَ فَاِنَّ ذَالِکَ حَرَام فِی الشَّرَعِ  ۔ (اِحیاء العلوم  ج ٤ ص ٢٥٨) 
''گمان کیا جاتا ہے کہ توکل ترک ِکسب اَور ترکِ تدابیر کا نام ہے اَور بوسیدہ کپڑے کی  طرح جو زمین پر گرجانے کا نام ہے غلط ہے، یہ جاہلوں کا گمان ہے جو شریعت میں حرام ہے'' 
یہی وجہ ہے کہ تمام اَنبیاء علیہم السلام اَور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے کسب کر کے روزی حاصل کی اَور جو کچھ کمایا اُس کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں بھی صرف کیا اَور اہل و عیال پر بھی صرف کیا ۔یہی طریقہ حضرت شیخ الاسلام   کا تھا، اَنبیاء علیہم السلام کی اِتباع کی غرض سے ملازمت اَور سب جانتے ہیں کہ آپ کو ملتا ہی کیا تھا، جوملتا تھا اُس کا کئی گنا قرض لینا پڑتا تھا، اپنے لیے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے لیے۔ بہر حال حضرت حضرت شیخ الاسلام اعلیٰ مقام کے متوکلین میں سے تھے۔ (جاری ہے)
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اَپنے کاروبار کی تشہیر اَور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں !
نرخ نامہ
بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ2000اَندرون رسالہ مکمل صفحہ1000اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ1500اَندرون رسالہ نصف صفحہ500
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 سب نیک ہوں تو عمل آسان ہو جاتا ہے،بعد کے لوگوں کا اَجر : 7 3
5 جہاد کی قسمیں۔علماء کے قلم کی سیاہی اَور شہدا کا خون : 8 3
6 اگر حکومت کوتاہی کرے گی تو دُوسرے لوگوں سے اللہ دین کی خدمت لے گا : 8 3
7 دین کے خادموں کی سوچ ؟ : 8 3
8 حضرت مدنی کا دھوبی ،مخالفت کی برداشت : 9 3
9 بعد والوں کے لیے سات گنا مبارک بادی : 10 3
10 ''دَاڑھی'' پر دھمکی دینا اَور دھمکی میں آجانا دونوں باتیں غلط ہیں : 10 3
11 پنڈت کا اِسلام : 11 3
12 تقسیم سے پہلے اِسلام کی طرف رغبت : 11 3
13 صبح چار بجے قتل کیا اَور دس بجے قاتلوں کے سر قلم : 12 3
14 بچہ کا قتل اَور حضرت عمر کا فیصلہ : 13 3
15 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٣،آخری ) 15 1
16 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 15 15
17 تکمِلہ '' کلماتِ چند '' 15 15
18 مسلَّمہ فقہائِ اِسلام کی تشریحات 15 15
19 وفیات 23 1
20 قسط : ١٤ اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 توکل : 24 20
23 قسط : ٣١ ، آخری قسط 28 1
24 تربیت ِ اَولاد 28 23
25 اگر کسی طرح اَولاد کی اِصلاح نہ ہو اَور اُس نے عاجز اَور تنگ کر رکھا ہو : 28 23
26 بچے اَگر ناجائز کام کے لیے ضد کریں : 29 23
27 ایک عبرتناک واقعہ : 29 23
28 اَولاد کی زیادہ محبت عذاب ہے : 30 23
29 مردوں کی ذمہ داری : 30 23
30 بچوں کی شوخ مزاجی اَور ایک حکایت : 31 23
31 روزہ کی رُوحانی، جسمانی اَور اِجتماعی خصوصیات 32 1
32 دُوسری جگہ اِرشاد ہوا : 34 1
33 قسط : ٢ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 37 1
34 واقعہ شہادت پر ایک نظر : 37 33
35 قسط : ٣ ، آخر ي ا ستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 43 1
36 حالات وخدمات 43 35
37 تاریخ وتذکرہ : 43 35
38 فضائل : 43 35
39 حقوق : 44 35
40 عمومی دِینیات : 44 35
41 خدمات کا ایک اہم گوشہ : 45 35
42 اہل علم کی آراء : 46 35
43 دارُ العلوم دیوبند سے والہانہ تعلق : 48 35
44 علالت واِنتقال : 49 35
45 نیکیوں کا موسم 50 1
46 مسلمان کا اِمتیاز : 51 45
47 اِنسانیت کامعیار : 51 45
48 دینی سیزن : 52 45
49 ہر عبادت کے لیے سیزن : 54 45
50 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 54 45
51 قسط : ٣،آخریاِانسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 55 1
52 : پاکستان میں توہین ِرسالت قانون کے سلسلہ میں 60 51
53 اُٹھنے والے سوالات کا تفصیلی جائزہ 60 51
54 دینی مسائل ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 61 1
55 مسجد میں دُنیا کے مباح کام : 61 54
56 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter