Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2011

اكستان

58 - 65
right and freedom کو اِس پر فوقیت حاصل ہے۔ آخری بار اِس سلسلہ میں1935 ء میں کارروائی کی گئی۔
٭  ڈنمارک میں پینل کوڈ کا پیراگراف نمبر 140 توہین کے بارے میں ہے، یہ پیرا گراف 1938 سے اِستعمال نہیں کیاگیا۔ جب ایک نازی گروپ کو یہود مخالف پروپیگنڈا پر سزا دی گئی تھی۔ 2004ء  میں گستاخی سے متعلقہ کلاز کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کثرتِ رائے سے اُسے مسترد کردیا گیا۔
 ٭  مصر کی اکثریت سنی ہے، یہاں پر بھی توہین ِرسالت اَور مذہبی اِقدار کی توہین کے متعلق قانون موجود ہے۔ 
٭  بھارت کے اکثریتی مذہب ہندو مت میں توہین ِرسالت کی سزا کا کوئی تصور نہیں مگر ہندوستان کے مسلم حکمرانوں نے یہ قوانین متعارف کروائے۔ 1860ء میں برطانوی اِستعمار نے یہ قوانین ختم کردیے تاکہ مسیحی مشنریوں کو کھل کرکھیلنے کا موقع مل سکے۔ اِن دِنوں بھارتی پینل کوڈ کے سیکشن  295-A کے تحت نفرت آمیز تقاریر، کسی مذہب کی یا کسی شخص کے مذہبی اعتقاد کی توہین کی کوشش پر سزا دی جاتی ہے۔ 
٭ اِنڈونیشا میں کریمنل کوڈ کے آرٹیکل 156-A کے تحت دَانستہ طور پر سر عام کسی مذہب کے خلاف جارحانہ، نفرت آمیر اَور توہین پر مبنی جذبات کے اِظہار یا مذہب کی توہین قابلِ سزا جرم ہے اَوراِس کی سزا زیادہ سے زیادہ پانچ سال قید ہے۔
٭  اِسرائیل میں پینل کوڈ کی شق 170اَور 173 تو ہین ِرسالت سے متعلق ہیں ۔ یورپی یونین کی کونسل آف یورپ کی پارلیمانی اسمبلی نے 29جون 2007 ء کو Strasboug توہین رسالت، مذاہب کی توہین، مذہب کی بنا ء پر کسی فرد یا گروہ کے خلاف نفرت اَنگیز گفتگو کے خلاف Recommendation 1805(2007) پاس کی ہیں۔ 
٭ اُردن میں اِسلام کی توہین، اِسلامی تعلیمات اَور مسلمانوں کی توہین اَور توہین ِرسالت جرم ہے جس کی سزا ایک سال تک قید اَور جرمانہ ہے۔
٭  کویت میں اِسلام اَور اِسلامی شخصیات کی شان میں گستاخی کی روک تھام کے لیے آئین سازی کی گئی ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 آپ ۖ کے اِرشاد کا مطلب : 7 3
5 صحابہ کرام کے بعد تابعین کا درجہ اَور اِمام اَبوحنیفہ : 8 3
6 اَحناف سے زیادہ شافعی حضرات نے اِمام اَبوحنیفہ کی تعریفیں لکھیں : 8 3
7 علامہ سیوطی کا رُوحانی مقام اَور کرامات : 8 3
8 آپ کے زمانے کی برکات زبردست تھیں : 10 3
9 اللہ تعالیٰ اَور بندوں کے حقوق سنت کے مطابق : 11 3
10 اُس زمانہ میں عبادت کی طرف رَغبت تھی اَب نفرت ہے : 12 3
11 صحابہ کرام کی رائے اہم ہونے کی وجہ : 13 3
12 ''سرسیّد ''بھی گمراہ ہوا : 14 3
13 ریاء کار اِتباع ِ سنت نہیں کر سکتا : 15 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٢ ) 16 1
15 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ 16 14
16 کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 16 14
17 وفیات 19 1
18 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 18
20 مقاماتِ عالیہ یا اَخلاقِ باطنہ : 20 18
21 زُہدو تقوی : 21 18
22 قسط : ٣٠تربیت ِ اَولاد 26 1
23 سزا دینے میں ظلم و زیادتی نہ ہونے پائے اِس کی تدبیر : 26 22
24 اگر بہت زیادہ غصہ آئے تو کیا کریں : 27 22
25 سزا دینے میں ظلم و زیادتی ہوگئی تو اُس کی تلافی کا طریقہ : 27 22
26 نافرمان اَولاد : 27 22
27 اَولاد کی پرورش اَور علاج معالجہ کے سلسلہ میں پریشان ہونے سے بھی ترقی ہے : 27 22
28 پریشانی کی وجہ اَور اُس کا حل : 28 22
29 قسط : ١ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 29 1
30 نام و نسب : 29 29
31 پیدائش : 29 29
32 عہد ِنبوی ۖ : 30 29
33 عہد ِصدیقی رضی اللہ عنہ : 30 29
34 عہد ِفاروقی رضی اللہ عنہ : 31 29
35 عہد ِعثمانی رضی اللہ عنہ : 32 29
36 ختم ِ بخاری شریف 33 1
38 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 40 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 41 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 42 38
42 ایک اعتراض اَور اُس کا جواب : 42 38
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 45 38
44 اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 45 1
45 حالات وخدمات 45 44
46 تصنیفات وتالیفات : 45 44
47 قرآنیات : 48 44
48 حدیثیات : 48 44
49 اَرکانِ اِسلام : 49 44
50 سیرت وسوانح : 50 44
51 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
52 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 50 51
53 قسط : ٢ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 56 1
54 بقیہ : شب ِبراء ت.......فضائل و مسائل 60 38
55 دینی مسائل 60 1
56 ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 60 55
57 مسجد میںخوشبو اَور بدبو سے متعلق اَحکام : 60 55
58 مسجد کی صفائی سے متعلق اَحکام : 61 55
59 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter