Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2011

اكستان

15 - 65
 تو یہ اِرشاد کہ میری اُمت کی مثال بارش جیسی ہے ساری اُمت اَوّل سے آخر تک ایک بارش ہے یا ایک باغ ہے جس سے لوگ فائدہ اُٹھاتے چلے جاتے ہیں اَور اَللہ تعالیٰ نے میری اُمت کو خاص مقام یہ دیا  ہے کہ اِس میں دین قائم رکھنے والے سنتوں کا اِحیاء کرتے رہنے والے ہمیشہ رہیں گے۔
جب آپ سنت پر عمل کریں گے تو رسول اللہ  ۖ  کی ایک نقل کی آپ نے یہ نقل اللہ کو پسند ہے اَور یہ نقل وہ ہے جو مقبول ہوچکی ہے خدا کے یہاں باقی کوئی چیز بھی آپ کریں گے وہ آپ کی اپنی ہو گی جب سنت کی پیروی کریں گے آپ اَور وہ نقشہ بنالیا اپنا جو رسول اللہ  ۖ  جیسا بنتا ہے تو وہ اللہ کے یہاں قبول ہی قبول ہے اُس سے اَفضل کوئی کام نہیں ہے اَور وہ نقشہ بنانا بڑا مشکل کام ہے ۔
ریاء کار اِتباع ِ سنت نہیں کر سکتا  :
کوئی ریاکار نہیں چل سکتا اِتباعِ سنت رِیاء کارنہیں کر سکتا ،اِتباعِ سنت میں تو بہت کام عجیب کرنے پڑتے ہیں بہت سادہ رہنا پڑتا ہے اُس میں تو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ یہ ولی بھی ہے یا نہیں ہے بالکل سادہ رہتا ہے آدمی وہ سب سے مشکل ہے اَور خدا کے یہاں سب سے مقرب وہی ہے۔
 اللہ تعالیٰ ہم سب کو اِتباعِ سنت کی توفیق دے اَور آخرت میں رسول اللہ  ۖ  کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین ۔اِختتامی دُعاء .........................
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔( اِدارہ) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 آپ ۖ کے اِرشاد کا مطلب : 7 3
5 صحابہ کرام کے بعد تابعین کا درجہ اَور اِمام اَبوحنیفہ : 8 3
6 اَحناف سے زیادہ شافعی حضرات نے اِمام اَبوحنیفہ کی تعریفیں لکھیں : 8 3
7 علامہ سیوطی کا رُوحانی مقام اَور کرامات : 8 3
8 آپ کے زمانے کی برکات زبردست تھیں : 10 3
9 اللہ تعالیٰ اَور بندوں کے حقوق سنت کے مطابق : 11 3
10 اُس زمانہ میں عبادت کی طرف رَغبت تھی اَب نفرت ہے : 12 3
11 صحابہ کرام کی رائے اہم ہونے کی وجہ : 13 3
12 ''سرسیّد ''بھی گمراہ ہوا : 14 3
13 ریاء کار اِتباع ِ سنت نہیں کر سکتا : 15 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٢ ) 16 1
15 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ 16 14
16 کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 16 14
17 وفیات 19 1
18 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 18
20 مقاماتِ عالیہ یا اَخلاقِ باطنہ : 20 18
21 زُہدو تقوی : 21 18
22 قسط : ٣٠تربیت ِ اَولاد 26 1
23 سزا دینے میں ظلم و زیادتی نہ ہونے پائے اِس کی تدبیر : 26 22
24 اگر بہت زیادہ غصہ آئے تو کیا کریں : 27 22
25 سزا دینے میں ظلم و زیادتی ہوگئی تو اُس کی تلافی کا طریقہ : 27 22
26 نافرمان اَولاد : 27 22
27 اَولاد کی پرورش اَور علاج معالجہ کے سلسلہ میں پریشان ہونے سے بھی ترقی ہے : 27 22
28 پریشانی کی وجہ اَور اُس کا حل : 28 22
29 قسط : ١ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 29 1
30 نام و نسب : 29 29
31 پیدائش : 29 29
32 عہد ِنبوی ۖ : 30 29
33 عہد ِصدیقی رضی اللہ عنہ : 30 29
34 عہد ِفاروقی رضی اللہ عنہ : 31 29
35 عہد ِعثمانی رضی اللہ عنہ : 32 29
36 ختم ِ بخاری شریف 33 1
38 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 40 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 41 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 42 38
42 ایک اعتراض اَور اُس کا جواب : 42 38
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 45 38
44 اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 45 1
45 حالات وخدمات 45 44
46 تصنیفات وتالیفات : 45 44
47 قرآنیات : 48 44
48 حدیثیات : 48 44
49 اَرکانِ اِسلام : 49 44
50 سیرت وسوانح : 50 44
51 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
52 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 50 51
53 قسط : ٢ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 56 1
54 بقیہ : شب ِبراء ت.......فضائل و مسائل 60 38
55 دینی مسائل 60 1
56 ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 60 55
57 مسجد میںخوشبو اَور بدبو سے متعلق اَحکام : 60 55
58 مسجد کی صفائی سے متعلق اَحکام : 61 55
59 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter