ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2011 |
اكستان |
|
107 مُحمد مکرم داد ریشم داد کرک 51 جید 108 مُحمد ندیم دین مُحمد سیالکوٹ 80 ممتاز 109 مُحمد وقاص عیسٰی خان مانسہرہ 70 جید جدًا 110 مُحمد ھارون عبدالحق ملتان 65 جید جدًا 111 مُمتاز الحسن خان عبدالحق خان بشیر گجرات 87 ممتاز 112 نثار احمد سیّد عبدالصمد قلعہ عبد اللّٰہ 50 جید 113 نصراللّٰہ جان میرز علی خان لکی مروت 58 جید 114 نعمان مُعاویہ ذاکر حسین لاہور 50 جید 115 واجد محمود گوہر رحمٰن ہری پور 70 جید جدًا 116 وحید اللّٰہ خان میرد علی خان لکی مروت 52 جید 117 یاسر عرفات عبدالرزاق شاہ ڈیرہ اِسماعیل خان 58 جید شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل ( حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ، اُستاذ الحدیث جامعہ مدنیہ لاہور ) ماہِ شعبان کی فضیلت : یوں تو ہردِن ہر مہینہ ہر سال ہی محترم ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا بنایا ہوا ہے مگر کچھ دِن اَور مہینے ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے خاص فضیلت عطا کی ہے اُن میں سے ایک مہینہ شعبان المعظم کا بھی ہے ،اِس مہینہ کی اَحادیث ِمبارکہ میں بڑی فضیلت آئی ہے۔حضرت اُسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ