Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2011

اكستان

20 - 65
        اَنفَاسِ قدسیہ
قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی   کی خصوصیات 
 (  حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب  بجنور ی  ) فاضل دارُالعلوم دیوبند  و  خلیفہ مجاز حضرت مدنی  
مقاماتِ عالیہ  یا  اَخلاقِ باطنہ  :
اَخلاقِ باطنہ دَراصل ایک قوت ہے جو قلب ِاِنسانی پر منجانب اللہ فائز کی جاتی ہے جس کی وجہ سے اچھے اَطوار، خوش معاملگی اَور دُوسرے اَخلاقِ ظاہرہ کا ظہور ہوتا ہے گویا اَخلاقِ ظاہرہ پر تو اَور عکس ہوتے ہیں اَخلاقِ باطنہ کا ۔سخاوت، شجاعت، عدل و اِنصاف، شرم و حیاء ، ہمت وصبر و اِستقلال، خوددَاری واِستغناء  وغیرہ وغیرہ اَور بہت سی صفات ِمحمودہ ہیں جن کو اَخلاقِ باطنہ میں شمار کیا جاتا ہے۔ 
حضرت شیخ الاسلام  کے جہاں اَور اَوصافِ جلیلہ ہیں وہاں آپ کے اَخلاقِ باطنہ کا وہ مقام ہے کہ اُس کا اِدراک کرنے کے لیے بھی اُن ہی جیسی اِستعداد اَور کمالات کا آدمی ہونا چاہیے چنانچہ حضرت مولانا عبدالقادر صاحب رائے پوری (جو بڑے اَولیاء اللہ میں سے ہیں) اِرشاد فرماتے ہیں  : بھائی !حضرت شیخ الاسلام کا ذکر کیا پوچھتے ہو، پہلے تو ہم یوں ہی سمجھتے رہے مگر وقت کی نزاکتوں اَور ہنگامہ آرائیوں میں جب ہم نے اُس مرد ِمجاہد کو آنکھ اُٹھاکر دیکھا تو حضرت شیخ مدنی کے جہاں قدم تھے وہاں پر اپنا سر پڑا دیکھا۔ اجی ! حضرت اِس وقت ہر دو  منصب پر فائزالمرام ہیں (تکوینیات وتشریعات ) ۔''(مقدمہ مکتوبات ِشیخ الاسلام) 
حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی اِرشاد فرماتے ہیں  : ''اپنی جماعت میں مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب کے حسنِ تدبر کا اَور مولا نا حسین احمد صاحب کے جوشِ عمل کا معتقد ہوں ۔(آگے فرماتے ہیں) بھائی میں اُن جیسی ہمت مردانہ کہاں سے لاؤں .......... الخ۔''( مقدمہ مکتوباتِ شیخ الاسلام) 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 آپ ۖ کے اِرشاد کا مطلب : 7 3
5 صحابہ کرام کے بعد تابعین کا درجہ اَور اِمام اَبوحنیفہ : 8 3
6 اَحناف سے زیادہ شافعی حضرات نے اِمام اَبوحنیفہ کی تعریفیں لکھیں : 8 3
7 علامہ سیوطی کا رُوحانی مقام اَور کرامات : 8 3
8 آپ کے زمانے کی برکات زبردست تھیں : 10 3
9 اللہ تعالیٰ اَور بندوں کے حقوق سنت کے مطابق : 11 3
10 اُس زمانہ میں عبادت کی طرف رَغبت تھی اَب نفرت ہے : 12 3
11 صحابہ کرام کی رائے اہم ہونے کی وجہ : 13 3
12 ''سرسیّد ''بھی گمراہ ہوا : 14 3
13 ریاء کار اِتباع ِ سنت نہیں کر سکتا : 15 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٢ ) 16 1
15 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ 16 14
16 کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 16 14
17 وفیات 19 1
18 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 18
20 مقاماتِ عالیہ یا اَخلاقِ باطنہ : 20 18
21 زُہدو تقوی : 21 18
22 قسط : ٣٠تربیت ِ اَولاد 26 1
23 سزا دینے میں ظلم و زیادتی نہ ہونے پائے اِس کی تدبیر : 26 22
24 اگر بہت زیادہ غصہ آئے تو کیا کریں : 27 22
25 سزا دینے میں ظلم و زیادتی ہوگئی تو اُس کی تلافی کا طریقہ : 27 22
26 نافرمان اَولاد : 27 22
27 اَولاد کی پرورش اَور علاج معالجہ کے سلسلہ میں پریشان ہونے سے بھی ترقی ہے : 27 22
28 پریشانی کی وجہ اَور اُس کا حل : 28 22
29 قسط : ١ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 29 1
30 نام و نسب : 29 29
31 پیدائش : 29 29
32 عہد ِنبوی ۖ : 30 29
33 عہد ِصدیقی رضی اللہ عنہ : 30 29
34 عہد ِفاروقی رضی اللہ عنہ : 31 29
35 عہد ِعثمانی رضی اللہ عنہ : 32 29
36 ختم ِ بخاری شریف 33 1
38 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 40 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 41 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 42 38
42 ایک اعتراض اَور اُس کا جواب : 42 38
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 45 38
44 اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 45 1
45 حالات وخدمات 45 44
46 تصنیفات وتالیفات : 45 44
47 قرآنیات : 48 44
48 حدیثیات : 48 44
49 اَرکانِ اِسلام : 49 44
50 سیرت وسوانح : 50 44
51 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
52 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 50 51
53 قسط : ٢ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 56 1
54 بقیہ : شب ِبراء ت.......فضائل و مسائل 60 38
55 دینی مسائل 60 1
56 ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 60 55
57 مسجد میںخوشبو اَور بدبو سے متعلق اَحکام : 60 55
58 مسجد کی صفائی سے متعلق اَحکام : 61 55
59 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter