Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2011

اكستان

57 - 65
بالواسطہ یا بِلاواسطہ ایسا اِشارہ کنایہ کرے جس سے رسول پاک حضرت محمد  ۖ  کی شان میں گستاخی کا پہلو سامنے آئے تو یہ جرم ہوگا جس کی سزا موت یا عمر قید ہوگی اِس کے ساتھ ساتھ جرمانہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ '' 
قرآنِ پاک کی بہت سی آیات اَور رسول پاک  ۖ  کی اَحادیث سے توہینِ رسالت کی سزا موت ثابت ہے، لہٰذا قرآن و سنت اَور پاکستانی کی مقننہ نے معاملہ کی نزاکت کو محسوس کرتے ہوئے    ''دانستہ اَور بدنیتی'' کے اِلفاظ استعمال کیے ہیں اَور کوئی عدالت دیے گئے نمونہ کے برعکس چارج شیٹ نہیں کر سکتی۔ اِس سے عدالتی کارروائی کے غلط اِستعمال کو روکنے کی خاطر دو طرح کی ضمانت حاصل ہوتی ہے۔ اَوّل اِس بات کا یقین حاصل کرنا کہ ملزم نے دانستہ طور پر جانتے ہوئے کہ جو وہ کر رہا ہے یہ جرم ہے ،کیا۔ دُوسرے توہین کے جرم کی اَصل حقیقت کی چھان بین،Criminal Administration of Justice  یہ دونوں اُصول عالمی طور پر نہ صرف تسلیم شدہ ہیں بلکہ یہ طریقہ کار بین الاقوامی معیار کے عین مطابق ہے۔ 
گستاخی رسول تمام اِلہامی مذاہب میں قابلِ سزا جرم ہے۔یہ پروپیگنڈا کہ توہین ِرسالت کا قانون صرف پاکستان میں ہے اَور اِس کا مقصد ایک خاص طبقہ کو نشانہ بنانا ہے، مکمل طور پر بے بنیاد اَورغلط ہے۔
 ٭  اِسلامی ملک اَفغانستان میں توہین ِرسالت قابل ِسزا جرم ہے اَور اِس کی سزا ملکی قوانین کے تحت دی جاتی ہے جرمانوں سے لے کر پھانسی کے ذریعہ سزائے موت تک دی جاسکتی ہے۔
 ٭ آسٹریلیا کی مختلف ریاستوں، علاقوں، دولت مشترکہ آف آسٹریلیا میں گستاخی کی سزا دینے کا معاملہ یکساں نہیں ہے، کچھ حصوں میں گستاخی کرنا جرم ہے جبکہ دیگر میں اَیسا نہیں ہے۔ اِس سلسلہ میں آخری بار 1919 ء میں مقدمہ چلایا گیا آسٹریلیا میں پینل کوڈ کی دوشقیں توہین ِرسالت کے متعلق ہیں۔ 
٭  بنگلہ دیش کے پینل کوڈ اَور دیگر مختلف قوانین کے ذریعے توہین ِرسالت کرنے اَور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔ 
٭  برازیل میں پینل کوڈ کی شق208  کے تحت مذہبی شخصیات ،اَعمال اَور عبادات کی کھلے عام توہین کرنا قابلِ سزا جرم ہے۔ اِس کی سزا ایک ماہ سے لے کر ایک سال تک قید یا جرمانہ ہو سکتی ہے۔ 
٭  کریمنل کوڈ آف کینیڈا کے مطابق بھی گستاخی یا توہین ایک جرم ہے مگر 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 آپ ۖ کے اِرشاد کا مطلب : 7 3
5 صحابہ کرام کے بعد تابعین کا درجہ اَور اِمام اَبوحنیفہ : 8 3
6 اَحناف سے زیادہ شافعی حضرات نے اِمام اَبوحنیفہ کی تعریفیں لکھیں : 8 3
7 علامہ سیوطی کا رُوحانی مقام اَور کرامات : 8 3
8 آپ کے زمانے کی برکات زبردست تھیں : 10 3
9 اللہ تعالیٰ اَور بندوں کے حقوق سنت کے مطابق : 11 3
10 اُس زمانہ میں عبادت کی طرف رَغبت تھی اَب نفرت ہے : 12 3
11 صحابہ کرام کی رائے اہم ہونے کی وجہ : 13 3
12 ''سرسیّد ''بھی گمراہ ہوا : 14 3
13 ریاء کار اِتباع ِ سنت نہیں کر سکتا : 15 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٤ (قسط : ٢ ) 16 1
15 نفاذِ شریعت کا سیدھا راستہ 16 14
16 کلمات ِچند بر قانونِ اِسلامی 16 14
17 وفیات 19 1
18 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 18
20 مقاماتِ عالیہ یا اَخلاقِ باطنہ : 20 18
21 زُہدو تقوی : 21 18
22 قسط : ٣٠تربیت ِ اَولاد 26 1
23 سزا دینے میں ظلم و زیادتی نہ ہونے پائے اِس کی تدبیر : 26 22
24 اگر بہت زیادہ غصہ آئے تو کیا کریں : 27 22
25 سزا دینے میں ظلم و زیادتی ہوگئی تو اُس کی تلافی کا طریقہ : 27 22
26 نافرمان اَولاد : 27 22
27 اَولاد کی پرورش اَور علاج معالجہ کے سلسلہ میں پریشان ہونے سے بھی ترقی ہے : 27 22
28 پریشانی کی وجہ اَور اُس کا حل : 28 22
29 قسط : ١ حضرت اِمام حسین بن علی رضی اللہ عنہما 29 1
30 نام و نسب : 29 29
31 پیدائش : 29 29
32 عہد ِنبوی ۖ : 30 29
33 عہد ِصدیقی رضی اللہ عنہ : 30 29
34 عہد ِفاروقی رضی اللہ عنہ : 31 29
35 عہد ِعثمانی رضی اللہ عنہ : 32 29
36 ختم ِ بخاری شریف 33 1
38 شب ِبرا ء ت............ فضائل و مسائل 40 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 40 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 41 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے؟ : 42 38
42 ایک اعتراض اَور اُس کا جواب : 42 38
43 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حُکم : 45 38
44 اُستاذ العلماء والقراء حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ 45 1
45 حالات وخدمات 45 44
46 تصنیفات وتالیفات : 45 44
47 قرآنیات : 48 44
48 حدیثیات : 48 44
49 اَرکانِ اِسلام : 49 44
50 سیرت وسوانح : 50 44
51 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 50 1
52 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 50 51
53 قسط : ٢ اِنسداد توہین ِرسالت قانون سے متعلق سوالوں کا تفصیلی جائزہ 56 1
54 بقیہ : شب ِبراء ت.......فضائل و مسائل 60 38
55 دینی مسائل 60 1
56 ( مسجد کے آداب و اَحکام ) 60 55
57 مسجد میںخوشبو اَور بدبو سے متعلق اَحکام : 60 55
58 مسجد کی صفائی سے متعلق اَحکام : 61 55
59 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter