Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

43 - 64
آپ  ۖکے اِن اِرشادات کے پیشِ نظر دس محرم کا روزہ رکھنا یہودیوں کی مشابہت سے خالی نہ تھا اَوراُس کو چھوڑ دینا بھی اُس کے فضائل اَوربرکات سے محرومی کا باعث ہوتا لہٰذا فقہائِ کرام اِن اِرشادات کی روشنی میں فرماتے ہیں کہ تنہا دس محرم کا روزہ رکھنا مکروہ تنزیہی (یعنی خلافِ اُولیٰ )ہے اَوربہتر و مستحب یہ ہے کہ دس محرم کے ساتھ ایک دن پہلے یعنی نویں تاریخ کاایک روزہ اَورملا لیا جائے اَوراگر ایک دن پہلے کوئی روزہ نہ رکھ سکے تو ایک دن بعد کا ایک روزہ اِس کے ساتھ اَورملا لیا جائے تاکہ یہودیوں کی مخالفت بھی ہوجائے اَوراِس دن کے روزہ کی فضیلت بھی حاصل ہوجائے ۔ (فتح القدیر ،مراقی الفلاح وغیرہ)
دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا  : 
عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَةَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ قَالَ مَنْ أَوْسَعَ عَلٰی عِیَالِہ وَاَھْلِہ یَوْمَ عَاْشُوْرَآئَ اَوْسَعَ اللّٰہُ عَلَیْہِ سَآئِرَ سَنَتِہ۔
(رواہ البیہقی وغیرہ من طرق، وعن جماعة من الصحابة، وقال البیہقی ھٰذِہِ الْاَسَانِیْدُ وَاِنْ کَانَتْ ضَعِیْفَة فَھِیَ اِذَا ضُمَّ بَعْضُھَا ِالٰی بَعْضٍ اَخَذَتْ قُوَّةً۔ الترغیب والترھیب ج٢ ص٧١ مطبوعہ بیروت )۔
'' حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖنے اِرشاد فرمایا کہ جس نے اپنے اہل وعیال پردس محرم کے دِن( نان ونفقہ میں ) کشادگی وفراخی کی     اللہ تعالیٰ تمام سال اُس پر کشادگی وفراخی فرمائیں گے ''۔ 
فائدہ  :  حضرت اِمام سفیان ثوری فرماتے ہیں کہ ہم نے اِس عمل کا بار ہا تجربہ کیا ہے اَور ہم نے اپنے تجربہ میں اِس کو صحیح پایا (قَالَ سُفْیَانُ اِنَّا قَدْ جَرَّبْنَاہُ فَوَجَدْنَاہُ کَذَالِکَ (مشکٰوة ص٢٤)۔لہٰذا اگر کوئی اِس حدیث پر عمل کرتے ہوئے صرف برکت حاصل کرنے کے لیے اِس دن اپنے گھر میں اپنی حیثیت کے مطابق اچھا اَورعمدہ کھانا تیار کرلے توجائز ہے (بشرطیکہ اِس میں اَور کوئی غلط اَورفاسد عقیدہ یا عمل شامل نہ ہو مثلاً غیر اللہ کا تقرب حاصل کرنے یا حضرت حسین  کی نذر ونیاز اَور ایصالِ ثواب کی نیت وغیرہ)۔
تشریح  :  اِس حدیث کو اگرچہ بعض محدثین رحمہم اللہ نے غیر ثابت قراردیا ہے لیکن بعض دُوسرے حضرات نے اِس کے بجائے ضعیف کہا ہے اَورچونکہ یہ حدیث مختلف طریقوں سے مروی ہے جس کی ایک
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter