Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

52 - 64
پرانے شہروں کی تنگ گلیوں میں گاڑی چلانا ممکن نہیں اِس کے لیے بہترین سواری موٹر سائیکل ہی ہے۔ خواتین کی بھی ایک بہت بڑی تعداد جن میں ہر عمر کی عورتیں شامل ہیں اپنے کام کاج کے لیے موٹر سائیکل پر سواری کرتی نظر آتی ہیں ہمارے لیے یہ ایک اَنوکھی بات تھی مگر وہاں یہ کوئی اَنوکھی بات نہیں۔
پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات  :
مراکش میں پاکستانیوں کے لیے بے پناہ محبت کے جذبات پائے جاتے ہیں مراکش کے لوگ جس طرح ہمارا اِستقبال کرتے اَور جس خوشی کا اِظہار کرتے ہم آپس میں ایک دُوسرے سے کہتے کہ شکر ہے کہ دُنیا میں کوئی تو ملک ہے جہاں پاکستانیوں کو بھی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ شکل و صورت اَور لباس کو دیکھ کر اَکثر بازاروں میں لوگ فورًا سوال کرتے ''پاکستانی'' ''مشرف'' جب ہم جواب دیتے کہ جی ہاں ہم پاکستانی ہیں تو وہ بے حد خوشی کا اِظہار کرتے اور اَھْلًا وَّ سَہْلًا  کہتے۔ اکثر لوگ کہتے'' مُشرف بُشْ برادر یَقْتُلُوْنَ الْمُسْلِمِیْنَ''  یعنی بش اَور مشرف دونوں بھائی اَور دونوں مل کر مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں۔
 ایک نوجوان نے ہمیں دیکھتے ہی کہا کہ ''پاکستانی'' دُوسرے ہی لمحے وہ بولا ''قندھار'' اَور ساتھ ہی وہ ''شاہ رُخ'' بھی کہنے لگا شاید ہماری وضع قطع لباس اَور زبان کی وجہ سے اِن تینوں ملکوں کو ایک ہی سمجھ رہا تھا اُس نے بتایا کہ وہ یہاں سینما میں ''شاہ رُخ'' کی فلمیں بڑے شوق سے دیکھتے ہیں پھر وہ اُردو گانے کے چند جملے بھی گنگانے لگاجو کچھ اِس طرح تھے''بولے چوڑیاں بولے کنگنا''۔ 
ایک آدمی نے کہا کہ ''باکستانی ہم رجال'' پاکستان مرد ہیں۔ وہ ٹی وی پر امریکہ اَور اِستعماری قوتوں کے خلاف عوام کے غم و غصہ سے بھرے ہوئے احتجاج کی وجہ سے پاکستانیوں کے بارے میں یہ تاثر قائم کیے ہوئے تھا ورنہ ہماری حالت کو ہم سے زیادہ کون جان سکتا ہے۔ اُردو کے مشہور ناول نگار جناب اِشفاق احمد مرحوم نے اپنے ایک اِنٹر ویو میں کہا تھا کہ پاکستان پہلی ایٹمی طاقت ہے جو ''تھر تھر کانپ رہی ہے'' ایک ٹیلیفون کال پر ہم اپنی خارجہ پالیسی تبدیل کر دیتے ہیں۔ بہر حال تمام کمزوریوں کے باوجود اِس ملک میں پاکستانیوں کے لیے بڑی عزت اَور احترام ہے۔ 
''فیض ''روانگی  :
تین دن مرکیش میں گزارنے کے بعد ہم مراکش کے قدیم ترین شہر فیض کے لیے روانہ ہوئے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter