Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

46 - 64
خلا ف بو ل دے گا تو اُس سے بے مروتی ہو جائے گی یا وہ ہمیں نقصان پہنچا دے گا، یا یہ نہ دیکھے کہ وہ غریب ہے کہیں اُس کو ہماری گواہی سے مزید نقصان نہ پہنچ جائے بلکہ حق کا ساتھ دو چاہے وہ اَمیر کے خلاف پڑے یا غریب کے، اِس کی پروا مت کرو۔ 
(٣)   تیسری بات یہ کہی گئی کہ جب کسی بات کا تمہیں علم ہو اَور اُس کے متعلق گواہی کی ضرورت ہو تو پھر گواہی دینے سے نہ تو پہلو تہی کرو اَور نہ ہی گواہی میں غلط بیانی سے کام لو ورنہ اللہ کے سامنے جواب دینا پڑے گا کیونکہ وہ ہر بات سے پوری طرح باخبر ہے۔
پھر دُنیا میں اکثر یہ بھی ہو تا ہے کہ آدمی محض اپنی دشمنی کی بنیاد پر مدِّ مقا بل کی مخالفت میں اِنصاف کا ساتھ چھوڑ دیتا ہے اَور حق بات کے اِظہار سے گریز کرتا ہے۔ اس لیے ایک دُوسری آیت میں قرآنِ کریم نے اِس پر تنبیہ کرتے ہو ئے فر مایا ہے  :
یٰاَ یُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُوْنُوْا  قَوَّامِیْنَ لِلّٰہِ شُہَدَآئَ بِالْقِسْطِ ، وَلَا یَجْرِمَنَّکُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰی  اَلاَّ تَعْدِلُوْا، اِعْدِلُوْا ہُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰی وَاتَّقُوا اللّٰہَ ، اِنَّ اللّٰہَ خَبِیْرم بِمَا تَعْمَلُوْنَ.  (سُورة المائدہ  ٨)
''ا ے ایمان والو ! اللہ تعالیٰ کے لیے پوری پابندی کرنے والے اِنصاف کے ساتھ شہادت اَدا کرنے والے رہو اَور کسی خاص قوم کی عداوت تمہارے لیے اِس کا باعث نہ ہوجائے کہ تم عدل نہ کرو، عدل کیا کرو کہ وہ تقویٰ سے زیادہ قریب ہے۔ اَور اللہ سے ڈرو، بِلاشبہ اللہ تعا لیٰ کو تمہارے سب اعمال کی پوری اطلاع ہے۔''
 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے  :
اِسلامی نظام ِقضاء کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اِنصاف کے حصول کے لیے سرکاری طور پر یا غیرسرکاری طریقہ پر کوئی رقم خرچ نہیں کرنی پڑتی بلکہ ملک کے ہر شہر ی کو مفت میں اِنصاف مہیا کرایا جاتا ہے۔ قاضی اَور منصف کو اِس بات کی ہر گزاِجازت نہیں ہے کہ وہ اپنے فیصلہ پر کچھ فیس وصول کرے یا اپنے نان نفقہ کا بوجھ عوام پر ڈالے بلکہ اِسلامی حکومت میں قاضی کا وظیفہ حکومت کی جانب سے مقرر ہوتا ہے اَور قاضی کو  اپنے فیصلہ پر رشوت لینے یا کسی اَجنبی آدمی سے ہدیہ لینے یا خصوصی دعوت میں شرکت کی بھی اِجازت نہیں ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter