Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

9 - 64
علمی مضامین 		                      سلسلہ نمبر٤٢( قسط : ٢ ، آخری) 
''الحامد ٹرسٹ''نزد جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ لاہورکی جانب سے شیخ المشائخ محدثِ کبیر حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے بعض اہم خطوط اور مضامین کو سلسلہ وار شائع کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے جو تاحال طبع نہیں ہوسکے جبکہ ان کی نوع بنوع خصوصیات اس بات کی متقاضی ہیں کہ افادۂ عام کی خاطر اِن کو شائع کردیا جائے۔ اسی سلسلہ میں بعض وہ مضامین بھی شائع کیے جائیں گے جو بعض جرا ئد و اخبارات میں مختلف مواقع پر شائع ہو چکے ہیں تاکہ ایک ہی لڑی میں تمام مضامین مرتب و یکجا محفوظ ہو جائیں۔ (اِدارہ)
فتوٰی
 قید و بند کوڑے اَور جرمانے وغیرہ کے اِسلامی احکام
 (4)  آپ نے دریافت کیا ہے کہ کیا موجودہ حکومت کو اِس کے خلاف نعرہ لگانے یا تقریر کرنے   پر قید کوڑوں اَور جرمانوں کی سزا دینی شرعًا درست ہے؟ 
جواب  :  اِس کا جواب مختصراً یہ ہے کہ حکومت ِصحیحہ کے خلاف نعرہ بازی اَور تقریریں سب سے پہلے سید نا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دورِخلافت کے آخری سالوں میں ہوئی ہیں۔ اُنہوں نے ایک دفعہ سرغنہ لوگوں  کو صوبہ بدری کا حکم دیا بیت المال سے اُن کا وظیفہ بھی روک دیا۔ اُن باغیوں کو اِس سے زیادہ سزا دینے کا ثبوت نہیں ملتا پھر جب یہ باغی مدینہ منورہ میں گھس آئے تو نہ اُنہوں نے اِنہیں قید کرنے کا اِنتظام کیا نہ کسی کو ہتھیار اُٹھانے کی اِجازت دی اَلبتہ اُن کی تقریروں اَور نعروں کے جواب میں تقریر فرمائی اُن کی باتوں اَور گفتگو کا جواب دیا۔
 سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے بعد خلیفہ رابع سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کا زمانہ آیا تو آپ کے مخالف  خوارج نے پروپیگنڈا اَور نعرہ بازی کی، معاذ اللہ آپ کو کافر کہا جماعت کے ساتھ نمازیں چھوڑ دیں ۔امام شافعی فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ مسجد کی ایک طرف سے اُنہوں نے نعرہ بلند کیا تو آپ نے اِرشاد فرمایا  :
لَکُمْ عَلَیْنَا ثَلاث لَانَمْنَعُکُمْ مَسَاجِدَ اللّٰہِ اَنْ تَذْکُرُوْا فِیْھَا اسْمَ اللّٰہِ وَ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter