Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

44 - 64
دُوسری سے تائید اَورتقویت ہوتی ہے اَورمحدث حافظ ابوفضل عراقی رحمہ اللہ کے بقول تواِس کی بعض سندیں اِمام مسلم کی شرائط پر پوری اُترتی ہیں لہٰذایکطرفہ طورپر اِس حدیث کو بالکل موضوع قرار دے کر اِنکار کرنا صحیح نہیں ۔ اَلبتہ اِس سلسلہ میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ یہ کوئی فرض ، واجب یا سنت عمل نہیں ہے بلکہ صرف دُنیاوی برکت کے بارے میں ایک عمل ہے اگر کوئی یہ عمل نہ بھی کرے تب بھی کوئی گناہ نہیں ۔
 یہ بھی ضروری نہیں کہ جو یہ عمل نہ کرے وہ تمام سال بے برکتی میں مبتلا رہے گا لہٰذا اِس عمل میں حد سے آگے بڑھنا مثلاً اِس کو ضروری فرض واجب سمجھنا یا اِس کے ساتھ فرض وواجب جیسا معاملہ کرنا، اِس کی ایسی پابندی کرنا کہ لوگ اِس کو لازم ضروری یا سنت سمجھنے لگیں یااِس کے لیے اپنی حیثیت سے زیادہ خرچ کرنا، فضول خرچی کرنا یا اِس کے لیے قرض لینا اَور کسی خاص قسم کے کھانے (مثلاً کھیچڑ، کھیر ،حلیم وغیرہ)کو مخصوص لازم کرنا، اِس کو اِتنا بڑھانا کہ ہر علاقہ اَورمحلہ والوں کو اِس میں شامل کرنے کا اہتمام واِلتزام کرنا اَوربڑی بڑی دیگیں اُتارنا یہ تمام چیزیں گناہ اَورشریعت پر زیادتی ہیں۔اِس قسم کی خرابیوں کے ساتھ اگر یہ عمل کیاجائے گا تو بجائے فائدے کے اُلٹا گناہ اَورنقصان ہوگاکیونکہ گناہ سے بجائے برکت کے اُلٹی بے برکتی ہوتی ہے ۔
لہٰذا نیک اعمال کرنا اَور گناہوںسے بچنے کا اہتمام کرنا اِس کشادگی وفراخی والے عمل سے زیادہ ضروری اَور اہم ہے، نہ یہ کہ کھانے پکانے کا تو بہت اہتمام کیا جائے اَور نماز ، زکٰوة، قربانی وغیرہ جیسے بڑے احکام سے غفلت اِختیار کی جائے جیسا کہ عام طورپرآج کل ہو رہا ہے۔ اِسی سے یہ بات بھی واضح ہو جاتی ہے کہ جوشخص اِس دِن اِس عمل میں حد سے آگے بڑھے گا یا کسی قسم کا کوئی گناہ کرے گا (جیسا کہ آج کل بے شمار گناہوں کا دَوردَورہ ہے ) تو باوجود اِس وسعت اَور فراخی والے عمل کو اَنجام دینے کے پھر بھی بے برکتی میں مبتلاء ہونے کا قوی اَندیشہ ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter