Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2010

اكستان

26 - 64
دِن شک ہوا کہ سید ِعالم  ۖ کا روزہ ہے یا نہیں؟ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نے ایک پیالہ دُودھ آپ کی خدمت میں بھیج دیا جسے آپ نے پی لیا اَور سب دیکھتے رہے۔اِس ترکیب سے پتہ چلا کہ آپ کا روزہ نہیں ہے۔ بعض روایات میں ہے کہ دُودھ حضرت اُم الفضل رضی اللہ عنہا نے بھیجا تھا( مسلم شریف ) جو حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی بہن ہیں۔ ممکن ہے کہ دونوں نے مشورہ کر کے بھیجا ہو لہٰذا راویوں نے علیحدہ علیحدہ دونوں نام ذکر کر دیے ۔ (نویں ذی الحجہ کو حاجی حضرات عرفات میں ہوتے ہیںدُعا کی مشغولیت کی وجہ سے اُن لوگوں کو اِس دِن روزہ نہ رکھنا بہتر ہے گو اِس روزہ کا ثواب بہت زیادہ ہے)
کثرتِ نماز  :
حضرت یزید بن الاصم  بیان فرماتے تھے کہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا ہر وقت نماز پڑھتی تھیں یا گھر  کا کام اَنجام دینے میں اِن کا وقت گزرتا تھا۔ اِن دونوں مشغلوں سے فرصت ملتی تو مسواک کرنے لگتی تھیں۔ 
وفات  :
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نے ٥١ھ میں وفات پائی۔ اِن کے سن ِوفات کے بارے میں اَور بھی اَقوال ہیںمگر راحج ٥١ھ ہی ہے۔ اِستیعاب میں لکھا ہے کہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے اِن کے جنازہ کی نماز پڑھائی اَور قبر میں بھی اُنہوں نے یزید بن الاصم اَور عبیداللہ بن شداد کی معیت میں اُتارا۔ یہ تینوں اِن کی بہنوں کی اَولاد تھے رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین۔ اِن کی وفات اَور کفن دفن مقامِ سرف میں ہوا جیسا کہ پہلے گزر چکا ہے۔ 
مجمع الزوائد میں ہے کہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا مکہ میں مقیم تھیں وہاں کچھ طبیعت بھاری ہوئی اَور علالت محسوس ہوئی، فرمایا مجھے مکہ سے لے چلو کیونکہ مجھے مکہ میں موت نہ آئے گی مجھے اِس کی خبر رسول اللہ ۖنے دی ہے چنانچہ اُن کو مقامِ سرف میں لایا گیا اَور وہیں وفات پائی۔کفنا کر اَور نماز پڑھ کر جب قبر میں رکھنے کے لیے جنازہ اُٹھایا گیا تو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے لوگوں سے فرمایا کہ (اِن کا اَدب کرو) جنازہ کو جھٹکا دے کر نہ اُٹھائو اَور ہلاتے جُلاتے نہ لے چلو (مشکٰوة ) ۔حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کے بعد حضور ِاَقدس  ۖنے کسی عورت سے نکاح نہیں فرمایا۔
 رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا وَاَرْضَاہَا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 در س حدیث 6 1
4 حضرت اُویس قرنی مستجاب الدعوات : 7 3
5 مغفرت کی دُعا بڑی اہم ہے : 7 3
6 اللہ کی رحمت اَور اپنے گناہوں پر نظر رکھتے ہوئے اِستغفار کرتے رہنا چاہیے : 7 3
7 یمن والوں کی خصوصیت،دِلوں کی نرمی : 8 3
8 اِن کا ایمان اَور حکمت : 8 3
9 اِنسانوں پر جانوروں کے اَثرات : 8 3
10 علمی مضامین 9 1
11 فتوٰی 9 10
12 (5) آپ نے سوال کیا ہے کہ اِسلام میں قید کے کیا احکام ہیں؟ 11 10
13 اَنفَاسِ قدسیہ 18 1
14 توجہات ِمشائخ : 18 13
15 وفیات 21 1
16 تربیت ِ اَولاد 22 1
17 بچوں کی تربیت کا طریقہ 22 16
18 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 24 1
19 حضرت میمونہ رضی ا للہ تعالیٰ عنہا 24 18
20 حرم ِنبوت میں آنا 24 18
21 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 25 18
22 حضرت عائشہ کا تعریف کرنا 25 18
23 ایک واقعہ : 25 18
24 .کثرتِ نماز : 26 18
25 وفات : 26 18
26 آخری کلام : 27 18
27 دینی مدارس اَو ر حکومت کے مابین معاہدہ 29 1
28 محرم الحرام کے فضائل و اَحکام 33 1
29 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 33 28
30 دس محرم کا دن : 36 28
31 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 37 28
32 تنہا دس محرم کا روزہ : 41 28
33 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 43 28
34 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 45 1
35 عدل واِنصاف : 45 34
36 اِسلامی نظام میں اِنصاف مفت ملتا ہے : 46 34
37 گلد ستہ اَحادیث 48 1
38 .چالیس حدیثیں یاد کرنے کی فضیلت : 48 37
39 کنواں کھودنے والے کے لیے چالیس ہاتھ کا حریم ہے 49 37
40 چالیس دِن اِخلاص اَپنانے کی برکت : 49 37
41 مالک جہنمیوں کو چالیس سال بعد جواب دیں گے : 49 37
42 قسط : ٣ ، آخری 51 1
43 سفر نامہ ........ چھ دِن مراکش میں 51 42
44 ٹریفک کا نظام : 51 42
45 پاکستانیوں کے لیے محبت کے جذبات : 52 42
46 ''فیض ''روانگی : 52 42
47 مسجد حسن ثانی : 53 42
48 رباط : 55 42
49 شاہی محل : 55 42
50 فیض : 56 42
51 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 34
52 دینی مسائل 61 1
53 ( نذر اَور منت کا بیان ) 61 52
54 نذر کی تعریف : 61 52
55 نذر کی قسمیں : 61 52
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter