Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

40 - 64
عيد الفطر کے بعد کے چھ روزے ماہ شوال ميں رکھے جائيں? خواہ وہ مسلسل رکھے جائيں يا وقفہ وقفہ سے رکھے جائيں? غرض يہ کہ اِس ماہ ميں چھ روزوں کي تعداد پوري ہوجائے? 
حضرت ابو اَيوب اَنصاري رضي اللہ عنہ فرماتے ہيں کہ نبي کريم  ? نے فرمايا کہ جس شخص نے رمضان المبارک کے روزے رکھے پھر چھ روزے شوال کے مہينہ ميں رکھے تو يہ ايسا ہوگيا جيسا کہ اُس نے سال بھرکے روزے رکھے? پورا سال روزے رکھنے کا جتنا ثواب ہے اُس کے برابر ثواب شوال کے مہينہ ميں چھ دِن کے روزے رکھنے کا ملتا ہے? 
ايک اَور حديث ميں اِرشاد ہے کہ حضرت ابن ِعمر رضي اللہ عنہما فرماتے ہيں کہ حضور نبي کريم  ?  نے فرمايا جس شخص نے رمضان المبارک کے روزے رکھے اَور شوال کے مہينہ ميں چھ روزے رکھے تو وہ گناہوں سے ايسا پاک ہو جاتا ہے جيسے آج اپني ماں کے بطن سے پيداہوا ہو? يعني بچہ ماں کے پيٹ سے جيسا گناہوں سے پاک صاف پيدا ہو تاہے اِسي طرح رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد شوال ميں چھ روزے رکھنے سے بھي وہ گناہوں سے اِسي طرح پاک و صاف ہوجاتا ہے? اللہ تعالي? ہم سب کو اِن باتوں پر عمل کي توفيق عطا فرمائيں، آمين? (  بشکريہ  :  ماہنامہ لولاک ملتان اگست 2010ئ)
قارئين انوارِمدينہ کي خدمت ميں اپيل
ماہنامہ انوارِ مدينہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کيا جارہا ہے ليکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہيں ہوئے اُن کي خدمت ميں گزارش ہے کہ انوارِ مدينہ ايک ديني رسالہ ہے جو ايک ديني ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفين کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفين کا نقصان ہے اس ليے آپ سے گزارش ہے کہ اِس رسالہ کي سرپرستي فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھي اِرسال فرماديں اورديگر احباب کوبھي اس کي خريداري کي طرف متوجہ فرمائيں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے ليے بھي صدقہ جاريہ بن سکے?(ادارہ)



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter