Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

4 - 64
رکھتی دُوسری طرف عوام الناس کی بڑی اکثریت کا بھی یہی حال ہے کہ وہ اپنے دین و مذہب سے بیگانگی   حلال و حرام کی تمیز سے عاری کولہو کے بیل کی طرح صرف دُنیا کمانے پر جُتی ہوئی ہے ہر طرف ظلم کا دَو دورہ ہے کیا غریب کیا اَمیر،کیا حاکم اَور کیا محکوم، بد عنوانی کذب بیانی، دھوکہ و فریب ہر کسی کا محبوب مشغلہ بن چکا ہے نمازی ہو یا بے نمازی، مگر بعض گناہوں کو ایسے اختیار کیے ہوئے ہیں کہ جیسے وہ گناہ نہیں ہیں اپنی لڑکیوں کو دُنیوی تعلیم دِلانے کی خاطرمخلوط تعلیمی اسکولوں میں داخل کیا ہوا ہے بے پردگی عام ہو چکی ہے گانے بجانے کے آلات ہر گھر میں ہر وقت بجتے رہتے ہیں مردوں کی بڑی اکثریت داڑھی مونڈھتی ہے سودخوری عام ہے  رشوت کا بازار گرم ہے ناپ تول میں خیانت چیزوں میں ملاوٹ ایک دُوسرے کی غیبت کرنا نقلیں اُتار نا اِنسانوں اَور دیگر جانداروں کی تصویریں کھینچنا جیسے گناہوں کا اِرتکاب ایسے کیا جاتا ہے جیسے کہ یہ گناہ ہی نہ  ہوں منگیتر وں کی بے تکلف ملاقاتوں اَور موبائل سر گرمیوں کا موقع ماں باپ کی سر پرستی میں فراہم کیا جاتا ہے جس کے بھیانک نتائج کسی سے چھپے ہوئے نہیں ہیں۔ بیوٹی پارلروں کی شرمناک سرگرمیاں جن میں عورتیں لڑکیاں بالکل برہنہ ہو کر کیا کچھ نہیں کرو ارہی ہیں ،یہ سب بڑے بڑے گناہ عام لوگ تو کجا حاجیوں نمازیوں کے گھروں میں بڑے دَھڑلے سے کیے جاتے ہیں خاندان کی بڑی بوڑھیاں اَور بزرگ اُن کی بلائیں لیتے اَور ہاتھوں میں تسبیحیں تھامے اپنے چھوٹوں کو یہ کچھ کر تا دیکھ کر پھولے نہیں سماتے اَور اِس بدبختی کو نیک بختی گردانتے ہوئے سجدہ ٔ شکر بجا لاتے ہیں۔ کیا یہ سب کچھ خدائی قہر کے لیے للکار نہیں ہے اللہ تعالیٰ کے ساتھ   ٹھٹھہ مزاق نہیں ہے،مسلمانو! بہت ہو چکی اَب تو ہوش میں آجاؤ کسی کے لیے نہیں بلکہ صرف اَور صرف     اپنے لیے۔
میں یہ سطریں لکھ رہا تھا کہ ظہر کی اَذان ہوگئی نماز کے لیے مسجد حامد میں گیا تو نماز کے بعد جامعہ کے فاضل مولوی طاہر زمان صاحب نے بتلایا کہ تحصیل تونسہ میں ''ریتڑا'' نامی ہمارا گاؤں ہے جوپہلے ہی سیلاب سے تباہ ہوچکا ہے وہاں ایک پُراِسرار بیماری پھیل چکی ہے ہر گھر اِس میں مبتلا ہے ڈاکٹر وں نے کہا ہے کہ  فوری طورپر گاؤں کوخالی کر کے کہیں اَور چلے جاؤ اِس بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے ایک مرد اَور ایک عورت اِس بیماری میں مر چکے ہیں مرنے والی عورت نے موت سے دو دِن پہلے خواب میں دیکھا کہ ''ایک بچی اُس سے کہہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter