Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

46 - 64
باب اَوّل
اعترافِ جرم وگناہ و خطاء    و   اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ
 فصلِ اَوّل  : 
اِنسانی فطرت ہے کہ اُسے اختلافِ رائے برداشت کرنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے اَور عمومًا ایسا ہوتا ہے کہ اپنے مخالف کوزِک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں رکھی جاتی۔ اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تویہ واضح ہوجائے گا کہ جن لوگوں نے سلاطینِ وقت سے اِختلاف کیا تو اِختلاف کرنے والوں کواُنہوں نے طاقت کے نشے میں مست ہوکر یا قتل کردیا یا محبوس۔ اَور جنہوں نے علمائِ سوء سے اِختلاف کیا تو اُنہیں علماء ِسوء نے دائرہ اِسلام سے خارج کردیا، چند مثالیں درج کرتا ہوں۔ 
(١)  امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ نے بادشاہِ وقت سے اِختلاف کیاتو اِس کا نتیجہ یہ نکلا کہ تو اُنہوں نے قید خانہ میں وفات پائی۔ 
(٢)  امام احمد بن حنبل رحمة اللہ علیہ (المتوفی ٢٤١ھ) نے مسئلہ خلقِ قرآن میں مامون سے اِختلاف کیا تو اُس نے اِن کو بے دریغ اپنے ظلم وستم کا نشانہ بنایا۔ 
(٣)  امام بخاری رحمة اللہ علیہ کو والی ٔبخارا نے جِلا وطن کرڈالا۔ 
(٤)  ٤٥٠ھ میںاَشاعرہ پرحکومت کی طرف سے مصائب کا نزول ہوا اَور ابن حزم ظاہری     (المتوفی ٤٥٦ئ) نے اِ نہیں گمراہ قرار دیا۔ 
(٥)  امام ابن تیمیہ رحمة اللہ علیہ(المتوفی ٧٢٨ھ) کو علماء نے کافر قرار دیا۔ 
(٦)  محمد عبدالوہاب نجدی (المتوفی ١٢٠١ھ) نے اپنے مخالفوں کو کافرقرار دیا۔ 
(٧)  ہمارے زمانہ میں بریلی کے ایک بزرگ نے بیک جنبش ِ قلم تمام علماء ِدیوبند کو دائرہ اِسلام سے خارج کر دیا کیونکہ یہ حضرات مشرکانہ عقائد اَور مبتدعانہ اعمال میں خان صاحب سے متفق نہیں تھے۔ 
پہلے یہ متعصبانہ اَور ظالمانہ روِش اَور تنگ نظری صرف عقائد تک محدود رہا کر تی تھی مگر ستم بالائے ستم  یہ ہوا کہ یہ بیماری سیاست کی دُنیا میں بھی داخل ہوگئی۔ جن لوگوں نے ١٩٣٢ء سے ١٩٤٧ء تک کاپُرآشوب دَور دیکھا ہے اُن سے یہ حقیقت مخفی نہیں ہے کہ حامیانِ مسلم لیگ اُن تمام مسلمانوں کے اِسلام کو شک اَور شبہ کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter