Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

41 - 64
آدمی کسی بوڑھے مسلمان کی (اُس کے بڑھاپے کی بنا ء پر) عزت کرے۔ (مشکوٰة شریف ٢/٤٢٣)
 اِسی طرح بچوں کے ساتھ مشفقانہ برتاؤ اِسلام کی اہم تعلیم ہے۔ جناب رسول اللہ ا کی خدمت میں مدینہ کے بچے لائے جاتے تو آپ اہر ایک کے ساتھ اِنتہائی شفقت کا معاملہ فرماتے اُن کو اپنی گود میں بیٹھاتے اَور اُن کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھتے تاآنکہ اُن بچوںکے دِلوں میں آپ ا کی عظمت ومحبت جاگزیں ہو جاتی تھی۔(جاری ہے)
بقیہ  :  تربیت ِاَولاد
 اَور اپنا نام اُونچا کرنے کے لیے روزہ کشائی (یعنی روزہ کھولنے کی دعوت) کا بہت زیادہ اہتمام کیا، گرمی کے بڑے سخت دن تھے عصر کے وقت تو بچہ نے جوں توں کرکے کھینچا پھر آخر میں برداشت نہ ہوا اَور صبر نے جواب دے دیا، ٹھنڈے پانی کے مٹکے بھرے رکھے تھے، برف گھولنے کا سامان ہورہا تھا اِس سارے سامان نے آگ بھڑکادی۔بیچارہ بچہ ایک ایک سے پانی کی خوش آمد کرتا رہا لیکن اگر پانی دے دیتے تو دعوت کا سامان بے کار جاتا اپنا سامان بچانے کے لیے پانی کو جواب دے دیا آخر بچہ سخت بے تاب ہوکر دوڑکر ایک مٹکے سے جاکر لپٹ گیا اَور محبوب سے ملتے ہی رُوح نے جسم کو چھوڑدیا ۔اُس کی نعش زبانِ حال سے کہہ رہی تھی کہ لو بھئی ! تمہارا سامان تم ہی کو مبارک ہو ہم اپنی جان تمہارے سامان پر فدا کرتے ہیں، کس قدر حسرت ناک ماجرا ہے یہ نتیجہ ہے غلو اَور زیادتی کا۔ کیا اِس ہلاکت اَور قتل کی نسبت اِن ظالموں کی طرف نہ ہوگی؟ (جاری ہے)
دُعائے صحت کی اپیل 
کراچی میںجامعہ مدنیہ جدید کے سرپرست بڑے حضرت رحمة اللہ علیہ کے خلیفہ ٔ اجل حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب مدظلہم ایک ڈیرھ ماہ سے زیادہ علیل ہیں قارئین کرام سے اُن کے لیے دُعائے صحت کی درخواست کی جاتی ہے ۔ نیز کراچی میں حافظ کاملین صاحب اَور الحاج اِدریس صاحب بھی کافی علیل ہیں اُن کے لیے بھی دُعائے صحت کی درخواست ہے ۔(اِدارہ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter