Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم  امابعد! 
گزشتہ ماہ کے اَوائل میں حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب کی شدید علالت کی وجہ سے بندہ کو اچانک کراچی جانا پڑا وہاں سے ایک دِن کے لیے حیدر آباد بھی گیا راستہ میں شریک ِ سفر جامعہ مدنیہ جدید کے طالب علم جو کراچی کے رہائشی ہیں اپنا ایک واقعہ بتلانے لگے کہ  :
 ''میں موٹرسائیکل پر کہیں جا رہاتھا کہ راستہ میں ایک جگہ ٹریفک پولیس کے سارجنٹ نے مجھے رُکنے کااِشارہ کرتے ہوئے ساتھ بیٹھانے کی عاجزانہ درخواست کی میں نے اُس کو بٹھا لیا چلتے چلتے ایک شاہرہ پر اچانک کہنے لگا کہ رُکورُ کو میں نے گھبراکر پوچھا کہ کیاہوا؟ کہنے لگا رُکوورنہ میری دھاڑی کے سو روپے مارے جائیں گے میں نے کچھ گھبراتے ہوئے موٹر سائیکل روکی تووہ جلدی سے اُترا اَور پیچھے آنے والے ایک ٹرک والے کو اِشارہ کر کے روکا اَور بڑی رعونت اَور سخت لہجے میں اُس کو نیچے اُترنے کا اِشارہ کرتے ہوئے کاغذات طلب کیے اَور کہا کہ اِس سڑک پر اِس وقت ٹرک کیوں لائے ہو، ٹرک والے نے بڑے اطمینان سے بیٹھے بیٹھے ایک کارڈ دِکھایا جس کو دیکھتے ہی سارجنٹ اُلٹے پاؤں واپس ہوا اَور میرے ساتھ موٹرسائیکل پر بیٹھ گیا ۔میں نے پوچھا کہ یہ کیا ماجرا ہے تم تو بڑے جوش سے اُترے تھے'' دیہاڑی'' کا کیا رہا؟کہنے لگا اُس نے ہمارے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter