Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

38 - 64
اِسلام کی اِنسانیت نوازی 
(  حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری،اِنڈیا  )
مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد  :
اِسلام نے اِنسانیت نوازی کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے ماننے والوںکو وقتی مصائب سے دو چار ہونے والے اَفراد کی مدد پر بھی آمادہ کیا ہے۔ قرآنِ کریم میں کئی جگہ مسافروں کے ساتھ مہربانی کا برتاؤ کرنے کی تلقین کی گئی ہے حتی کہ زکوٰة وصدقات کے مصارف میں ایک اہم مصرف مسافروں کی مدد کا بھی ہے۔ اِرشاد خداوندی ہے  :
اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآئِ  وَالْمَسٰکِیْنِ وَالْعٰمِلِیْنَ عَلَیْہَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوْبُھُمْ وَفِی الرِّقَابِ وَالْغَارِمِیْنَ وَفِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَابْنِ السَّبِیْلِ. (سُورہ توبہ ٦٠)
زکوٰة جوہے سو وہ ہے حق مفلسوں کا اَور محتاجوں کا اَور جن کا دِل لُبھانا مقصود ہے اَور گردنوں کے چھڑانے میں اَور جو تاوان (غلاموں کو آزاد کرنے میں) بھریں، اَور اللہ کے راستے میں اَور راہ کے مسافر کو۔ (ترجمہ شیخ الہند  /٢٦٠)
آنحضرت ا کے اَخلاقِ فاضلہ میں شروع ہی سے اِنسانی ہمدردی سب سے فوقیت رکھتی تھی چنا نچہ جب آپ ا کو نبوت عطا ہوئی تو آپ ا کی زوجہ مطہرہ سیدنا حضرت خدیجة الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہا نے تسلی کے لیے جو اِلفاظ اِرشاد فرمائے وہ آپ اکے اَخلاقِ طیبہ پر پوری روشنی ڈالتے ہیں، آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایاتھا  :
کَلَّا ! أَبْشِرْ وَاللّٰہِ لَا یُخْزِیْکَ اللّٰہُ اَبَدًا وَاللّٰہِ اِنَّکَ لَتَصِلُ الرَّحِمَ وَتَصْدُقُ الْحَدِیْثَ وَتَحْمِلُ الْکَلَّ وَتَکْسِبُ الْمَعْدُوْمَ وَتَقْرِی الضَّیْفَ وَتُعِیْنُ عَلٰی نَوَائِبِ الْحَقِّ ، اِلٰٰی آخرہ. (مسلم شریف ١/٨٨)
''ہرگز نہیں ! آپ خوش خبری قبول فرمائیے !اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ آپ کو کبھی رُسوانہ فرمائے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter