Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

20 - 64
       اَنفَاسِ قدسیہ
قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی   کی خصوصیات 
 حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن صاحب  بجنوری
 فاضل دارُالعلوم دیوبندو خلیفہ مجاز حضرت مدنی  
عالِمانہ خصوصیات  : 
جب آپ فارغ التحصیل ہوگئے تو حضرت شیخ الہند نے آپ کو اپنے بھائی کے ہمراہ گنگوہ شریف بھیج کر حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی سے بیعت کرادیا ،وہاں سے فارغ ہو کر آپ دیوبند ہوتے ہوئے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہونے والے تھے تو دیوبند اسٹیشن پر آپ کو اَور آپ کے بڑے بھائی مولانا محمد صدیق صاحب کو رُخصت کرنے کے لیے دارُالعلوم کے طلباء کے ایک بڑے، ہجوم کے ساتھ اسٹیشن تک پیدل  حضرت شیخ الہند بھی تشریف لائے اَور راستے بھر پندو نصائح فرماتے رہے۔ اِرشاد فرمایا کہ دیکھنا پڑھانا نہ چھوڑنا چاہے دو تین ہی طالب علم کیوں نہ ہوں  ١  اِس پُرکیف اَور محبت آمیز منظر کو مندرجہ ذیل واقعہ کی روشنی میں ملاحظہ فرمائیے  : 
''حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو حضور  ۖ یمن کاعامل بناکربھیج رہے ہیں رُخصت کے لیے مدینہ منورہ سے باہر تشریف لاتے ہیں، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سوار   ہیں اَورسرکار ِدو عالم  ۖ  پیدل تشریف لے چل رہے ہیں اَور نصیحت فرما رہے ہیں : اَے معاذ یہ کرنا، اَے معاذ وہ کرنا۔'' 
اَکابر اَور بزرگوں اَور اَساتذہ کی توجہات اَور دُعاؤں کا یہ اَثر ہوا کہ جب مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئے تو حالت ِ سفر میں آنحضرت  ۖ  کو خواب میں دیکھاچنانچہ نقش ِ حیات میں تحریرفرماتے ہیں  :
   ١  اہل ِحق کی من جملہ خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ علم نبوت کی اِشاعت فرماتے ہیں، مشائخ دیوبند کا    طرۂ اِمتیاز بھی یہی ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter