Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

23 - 64
حضرت شیخ  کے اَندر یہی خصوصیت تھی۔اِس معاملہ میں آپ کے معاصرین بھی معترف ہیں۔  حضرت مولانا شبیر احمد صاحب عثمانی   نے دارُالعلوم دیوبند کی ایک مجلس میں آپ کو صدر المدرسین کے بجائے ''صدر القلوب'' کے خطاب سے یاد کیا تھا۔ 
بقول امام شافعی اِشتغالِ علم افضل اعمال میں سے ہے  ١  کیونکہ اِس سے جہاں معلومات میں اضافہ ہوتا ہے وہاں تزکیہ نفس اَور تصفیہ قلب بھی ہوتا ہے۔ اِن دونوں چیزوں کے حاصل ہونے کے بعد زبان پر وہ حقائق اَور معارف آتے ہیں جو عین قرآن اَور احادیث کے مطابق ہوتے ہیں اَور تلاش کرنے پر بڑی بڑی مستندکتابوں میں ملتے ہیں۔ میری ملاقات ایسے اَتقیاء اَور صلحاء سے ہوتی رہی ہے کہ جن کو کتاب اَور قلم سے دُور کا واسطہ بھی نہ تھالیکن اُن کی زبان پر حکمت آمیز کلمات جاری ہوتے تھے ،یہ صرف شریعت پر عمل کرنے کا طفیل ہے۔
 میرا یہ بھی مشاہدہ تجربہ ہے کہ کتاب و قلم سے تعلق کے باوجود اَور عمل سے بیگانگی اختیار کرنے پر  سلب علم اَور سلب ِ ایمان تک دیکھنے میں آیا ہے، ایسے اشخاص کو میں نے شیطان کا نمائندہ پایا ہے بلکہ اِس سے کچھ زیادہ ،اِس لیے میری رائے یہ ہے کہ اِشتغالِ علمی کے ذریعہ بھی سلوک کے مدارج طے کرائے جاسکتے ہیں جس سے ملکہ ٔیاد داشت اَور نسبت الی اللہ حاصل ہوسکتی ہے۔
میرا یہ بھی مشاہدہ تجربہ ہے کہ کتاب و قلم سے تعلق کے باوجود اَور عمل سے بیگانگی اختیار کرنے پر  سلب علم اَور سلب ِ ایمان تک دیکھنے میں آیا ہے، ایسے اشخاص کو میں نے شیطان کا نمائندہ پایا ہے بلکہ اِس سے کچھ زیادہ ،اِس لیے میری رائے یہ ہے کہ اِشتغالِ علمی کے ذریعہ بھی سلوک کے مدارج طے کرائے جاسکتے ہیں جس سے ملکہ ٔیاد داشت اَور نسبت الی اللہ حاصل ہوسکتی ہے۔
دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی  :
دُنیا کے تمام علمی مراکز میں سے دارالعلوم دیوبند ہی کویہ اِمتیاز حاصل تھاکہ اِس کی صدر نشینی کے لیے منجاب اللہ علم وعمل کے شمس وقمر منتخب ہوتے رہے کہ جن کی علمی و رُوحانی ضیاء پاشیوں نے اَطرافِ عالم کومنور کیاہے چنانچہ سب سے پہلے صدر مدر س حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب جو اپنے زمانے میں جبل العلم اَور
   ١  مقدمہ مسلم شریف اَز اِمام نووی ، بستان ابواللیث سمرقندی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter