Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

43 - 64
فخہ مارنے کے لیے ہوگا یعنی صور کی اُس آواز سے سب مرجائیں گے اَور دُوسرا نفخہ جِلالنے کے لیے ہوگا یعنی صور کی اِس آواز سے سب زندہ ہو کر اُٹھ کھڑے ہوں گے،اِن دونوں نفخوں کا تذکرہ قرآنِ پاک میں موجود ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  :   وَنُفِخَ  فِی الصُّوْرِ فَصَعِقَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَمَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآئَ اللّٰہْ ط ثُمَّ نُفِخَ فِیْہِ اُخْرٰی فَاِذَاھُمْ قِیَام یَّنْظُرُوْنَ۔ ( سورہ ٣٩  آیت ٦٨) یعنی صور میں پھونک ماری جائے گی جس سے تمام آسمان اَور زمین والوں کے ہوش اُڑجائیں گے، پھر اُس (صور) میں دوبارہ پھونک ماری جائے گی تو دفعةً سب کے سب کھڑے ہوجائیں گے اَور (چاروںطرف) دیکھنے لگیںگے۔ 
وفیات 
جامعہ تفسیریہ شمس العلوم رحیم یار خان کے شیخ الحدیث حضرت مولانا شریف اللہ صاحب مولوہانوی ٣جولائی کو طویل علالت کے بعد اِنتقال فرماگئے ،حضرت طویل عرصہ سے تدریسی خدمات اَنجام دے رہے تھے، اللہ تعالیٰ حضرت کی دینی خدمات کو شرف قبولیت عطا فرما کر جنت الفردو س میں اعلی مقام عطا فرمائے اَور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل اَور اُن کے نقش ِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ 
٢ جولائی کو جناب چوہدری محمد ظفر صاحب آف برمنگھم کی خوشدامن صاحبہ اَوکاڑہ میں وفات پا گئیں۔
 اَیبٹ آباد کے مولانا زبیر صاحب کے چچازاد بھائی حامد گل صاحب سرطان کی بیماری میں طویل عرصہ مبتلا رہ کر٨ جولائی کو وفات پاگئے دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماکر والدین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ 
جامعہ کے مدرس مولانا حفیظ الرحمن صاحب کا نوعمر بھتیجا تفریح گاہ کی جھیل میں ڈوب کر وفات پاگیا،  اللہ تعالیٰ اُس کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما کر اِن سب کے حق میں اُس کو آخرت میں سفارشی بنا دیں
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہِ حامدیہ میں اَیصالِ ثواب کرایا گیا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter