Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

44 - 64
        توبہ نامہ
(  جناب پروفیسر یوسف سلیم صاحب چشتی مرحوم  )
اِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَی اللّٰہِ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السُّوئَ بِجَھَالَةٍ ثُمَّ یَتُوْبُوْنَ مِنْ قَرِیْبٍ (القرآن)
بیشک اللہ پر توبہ کی قبولیت کا حق صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو جہالت میں
 بدی کا اِرتکاب کر بیٹھتے ہیں لیکن پھر جلدہی توبہ کر لیتے ہیں
مولانا سیّد حسین اَحمد صاحب مدنی رحمة اللہ علیہ کے بارے میں اپنے سابقہ گستاخانہ 
اَور توہین آمیز رویّے پر اعتراف ِ تقصیر و اِظہار ِندامت   ١
اَور علامہ اقبال مرحوم کے اَشعار متعلقہ مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی   کی ضروری وضاحت 
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  اما بعد! 
رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ ظُلْمًا کَثِیرًا وَّ اِنَّہ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ فَاغْفِرْلِیْ مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِکَ وَارْحَمْنِیْ اِنَّکَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
مقدمہ  : 
اِس تحریر سے دو مقاصد میرے پیش ِ نظر ہیں۔ پہلامقصد تویہ ہے کہ گزشتہ زندگی( ١٩٣٧ تا١٩٥٤) میں مجھ سے جس قدر گستاخیاں حضرت ِ اَقدس مجاہد ِاعظم شیخ الاسلام آیة من آیات اللہ الصمد سیّدی وشیخی وسندی الحاج الحافظ اَلمولوی اَلسیّد حسین اَحمد مدنی قدس سرہ ُالعزیز کی شانِ رفیع البُنیان میں سرزد ہوئی ہیں اُن پر اللہ تعالیٰ اَور اُس کے بندوں کے سامنے غیر مشروط اَنداز میں اِظہار ِ ندامت اَور اعترافِ تقصیر اَور اِقرار ِ جرم  کروں اَوربارگاہ ِ اِیزدی میں صدقِ دِل سے اِستغفار کروں۔ 
   ١   بعد اَزاں تسکین ِ صدر کی خاطرامام الاولیاء الشیخ حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمہ اللہ کے دست ِاَقدس  پر بیعت کر کے اپنی تقصیر کی مزید عملی تلافی کر دی،اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter