Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2010

اكستان

24 - 64
قطب ِ عالم  ١   تھے منتخب ہوئے اُن کے بعد حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن صاحب، اُن کے بعد حضرت مولانا سیّد محمد اَنور شاہ کشمیری  منتخب ہوئے ،اُن کے بعد حضرت شیخ الاسلام مولانا سیّدحسین احمدصاحب مدنی  کو اللہ تعالیٰ نے دارُالعلوم کی صدارت کے لیے منتخب کیا چنانچہ حضرت مولانا محمد طیب صاحب مہتمم دارُلعلوم دیوبند مقدمہ مکتوبات شیخ الاسلام میں تحریر فرماتے ہیں  :
''آپ کی مرکزی شخصیت اِس وقت د ارُالعلوم کے جس عہدہ پرفائز ہے وہ روایتی طور پر محض مدرسی یا صدر مدرسی کاعہدہ نہیں بلکہ ہمیشہ ایک عمومی مقتدایت کاعہدہ رہا ہے جس کی طرف رجوع عام ہوتاہے اَورجس کے لیے من جانب اللہ ہمیشہ اَیسی ہی ممتاز شخصیتیں منتخب ہوتی رہی ہیں۔ اِمتیاز ہمیشہ مناسب وقت فضائل وکمالات کے معیار سے رہتا آیا ہے  الخ۔''(مکتوبات شیخ الاسلام  ج١  ص٥٤ ) 
حضرت مہتمم صاحب کے اِرشاد کا ایک پس منظر ہے۔ مدینہ منورہ اَوردارُالعلوم دیو بند کے قیام کے زمانہ میں رجوعِ عام کا یہ حال تھا کہ آپ حضور  ۖ کے مندرجہ ذیل اِرشاد ِ گرامی کے مصداق بن گئے تھے۔ 
یُوْشِکُ اَنْ یَّضْرِبَ النَّاسُ اَکْبَادَ الْاِبِلِ یَطْلُبُوْنَ الْعِلْمَ فَلَا یَجِدُوْنَ اَعَْلَمَ مِنْ عَالِمِ الْمَدِیْنَةِ۔الحدیث (رواہ مالک والترمذی )
''عنقریب لوگ دُوردراز سے سفر کر کے علم حاصل کرنے کے لیے آئیں گے پس وہ عالم ِ مدینہ سے بڑھ کر کسی کو عالِم نہ پائیں گے۔ ''
مذکورہ حدیث کا مصداق  ٢  عبدالرزاق ، سفیان اَور ابن مہدی امام مالک   کو بتلاتے ہیں لیکن میں  

  ١  آپ نانوتہ میں پیدا ہوئے اَور وہیں مدفون ہیں پہلے اَجمیر شریف میں اِنسپکٹر مدارس تھے وہاںسے استعفٰی دے کر دیوبندکے اِسلامیہ مدرسہ میں (جو اَب دارُالعلوم ہے) میں دس روپے کے ملازم ہوگئے، حضرت مولانا مملوک علی کے عزیز اَورشاگرد ہیں حضرت مولانا رشیداحمد صاحب گنگوہی اَور حضر ت مولانا محمد قاسم صاحب  کے ساتھی اَور حضرت حاجی امداداللہ صاحب کے خلیفہ، آپ کے خصوصی شاگردوں میں حضرت شیخ الہند اَور حضرت تھانوی ہیں۔ 
  ٢  ہم نے حدیث کا مرجع مقرر نہیں کیا لیکن حدیث کے مفہوم کوایک جامع کمالات شخصیت پرمنطبق کیاہے اَور اِس میں کوئی اِستحالہ نہیں کہ ایک مفہوم میں بہت سے اَفراد شامل ہو سکتے ہیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کُھلا خرچ کر ڈالتے تھے : 6 3
5 صحابہ کا تقوی اَور چھان بین، مال کا حساب صحابہ کے زمانہ میں بھی لیا جاتا تھا : 7 3
6 ایک خواب اَور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا تقوی : 8 3
7 شام کا محاذ اَور حضرت خالد رضی اللہ عنہ : 8 3
8 تیز رفتار ڈاک کا نظام : 9 3
9 زکوة کی اَدائیگی، حضرت عباس اور حضرت خالد کی شکایت،نبی علیہ السلام کی طرف سے صفائی : 10 3
10 حضرت عمر کی طرف سے معزولی ،حضرت خالد کی اطاعت اَور بے نفسی : 10 3
11 حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی اَولاد : 11 3
12 علمی مضامین 12 1
13 میرا عقیدہ حیات النبی ۖ 12 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 20 14
16 عالِمانہ خصوصیات : 20 14
17 دارُالعلوم دیوبندکی صدر نشینی 23 14
18 تربیت ِ اَولاد 27 1
19 سات ہی برس میں نماز پڑھنے کی عادت ڈالوانا چاہیے 27 18
20 بچوں کو روزہ رَکھانے کے متعلق کوتاہی : 28 18
21 بہت چھوٹے بچوں کے روزہ رَکھانے میں ظلم و زیادتی 28 18
22 عبرت ناک واقعہ 28 18
23 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 29 1
24 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 29 23
25 صدقہ : 29 23
26 حج بیت اللہ : 30 23
27 وفات : 30 23
28 وصیت : 31 23
29 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اَوربرکتیں 32 1
30 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 32 29
31 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 38 1
32 مصیبت زَدگان اَور مسافروں کی مدد 38 31
33 غلاموں اَور ملازموں کے ساتھ حسنِ سلوک 39 31
34 بڑوں کی عزت، چھوٹوں پر شفقت 40 31
35 بقیہ : تربیت ِاَولاد 41 18
36 گلد ستہ اَحادیث 42 1
38 دونوں نفخوں کے درمیان چالیس سال کا وقفہ ہوگا : 42 36
39 وفیات 43 1
40 توبہ نامہ 44 1
41 باب اَوّل 46 1
42 اعترافِ جرم وگناہ و خطاء و اِستغفار اَز خالق اَرض و سمائ 46 41
43 فصلِ اَوّل : 46 41
44 سراج الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا صبر 55 1
45 دینی مسائل 57 1
46 ( قَسم کھانے کا بیان ) 57 45
47 گھر میں جانے کی قَسم کھانے کا بیان 57 45
48 کھانے پینے کی قَسم کھانے کا بیان 58 45
49 تقرظ وتنقید 60 1
50 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter