Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2010

اكستان

23 - 64
علامہ اِقبال احمد خان سہیل ایک اعلیٰ قانون دان تھے لیکن اُنہیں کلام ِ فارسی پر خداوند ِکریم نے قدرتِ تامہ بخشی تھی۔ایک اَور نظم پر حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ نے اُنہیں اِن الفاظ سے دادِ تحسین دی تھی  :
''واقعی نفیس ہے اَورلُطف یہ کہ سلیس ہے گویا سہل ممتنع ہے میں نے نقل کرلی'' 
(حکیم الامت  ص ٢٣٢) 
وہ نظم حضرت مدنی  کی ١٩٣٢ء میںمبار کپور مدرسة الاصلاح سرائے میر آمد کے موقع پر اُنہوںنے لکھی تھی اَور ایک طالب علم نورُ الہدی کو پڑھنے کے لیے دے دی کیونکہ حضرت مدنی   اپنی تعریف سُنّی پسند  نہیں فرماتے تھے جیسے کہ اِسلام کی تعلیم ہے      
اے سایہ ات بالِ ہما خوش آمدی خوش آمدی
اھلا و سھلا مرحبا خوش آمدی خوش آمدی 
اے شمعِ ایوانِ حرم اے سروِ بستانِ حکم
اے خضر اَربابِ ہدی ، خوش آمدی خوش آمدی 
اے خازنِ اسرارِ حق ، اے مَہبطِ اَنوارِ حق
اے حق پسند و حق نما ، خوش آمدی خوش آمدی 
سرکردۂ اَربابِ دیں ، سر دفترِ اہل یقین
سرچشمۂ صدق و صفا ، خوش آمدی خوش آمدی 
اے مستشارِ مؤتمن ، اے مقتدائے ممتحن
اے بادلِ درد آشنا ، خوش آمدی خوش آمدی 
اے قاسمِ فیض کہن ، اے ظل محمود الحسن
اے یادگارِ اَتقیا ، خوش آمدی خوش آمدی 
اے یوسفِ کنعان ما ، بادا فدایت جانِ ما
ہاں اے اَسیر مالٹا ، خوش آمدی خوش آمدی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ......حرف اول 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 سچے غریب پرور : 6 3
5 این جی اَوز کی طرح کافر بنانے کی ترکیبیں ،سرداروں وڈیروں کا رویہ : 6 3
6 ما ل دار بھی اَور محتاج بھی : 7 3
7 سردار اَبولہب چور نکلا : 8 3
8 نبی علیہ السلام اَزواج کو وَافر دیتے مگر وہ راہِ خدا میں خرچ کر دیتیں : 8 3
9 فقر و فاقہ کے باوجود طلب ِ علم : 9 3
10 بے روزگار کو دینا باعث ِرحمت ہے : 9 3
11 سب گھر والے بھوکے رہے اَور غریب کو کھلا دیا : 10 3
12 اللہ کے لیے غریب پروری دُنیا کے خزانے اُن کے لیے کُھل گئے : 10 3
13 فاتح قَنَّوجْ اِقتصادی مشکلات کے بغیر فتوحات : 10 3
14 دُنیا ہی میں پہلا بے نظیر اِنعام : 11 3
15 علمی مضامین 12 1
16 مدنی فارمولا 12 15
17 اَبوالکلام آزاد : 12 15
18 تکملہ 16 1
19 علامہ حسین احمد مدنی 19 1
20 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 25 1
21 اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
22 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 26 21
23 ضروری گزارشات 26 21
24 خصوصیت ِ نسبی : 29 21
25 اِسمی خصوصیت : 31 21
26 حضرت کا نسب نامہ 31 21
27 طالب ِعلمی کی خصوصیات : 32 21
28 ختم ِ بخاری شریف 33 1
29 اسماء گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣١ ھ/ 34 1
30 وفیات 40 1
31 تربیت ِ اَولاد 41 1
32 بچوں کی تعلیم و تربیت کے مدارج اَور اُس کے طریقے : 41 31
33 نماز روزہ اَور اچھی عادتیں سِکھلا نا عورتوں پر لازم ہے : 42 31
34 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 43 1
35 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 43 34
36 نزولِ حجاب 43 34
37 فائدہ : 44 34
38 عبادت اَور تقوی : 45 34
39 مسجد خانقاہ ِ سراجیہ میں منعقدہ رُوح پرور تقریب کی رُوئیداد 46 1
40 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 51 1
41 پڑوسیوں کا خیال : 51 40
42 ایک اَور مرزا غلام اَحمد قادیانی! 53 1
43 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 58 40
44 گلد ستہ اَحادیث 59 1
45 بقیہ : تربیت ِاَولاد 60 31
46 شب براء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے 61 1
47 دینی مسائل 62 1
48 ( قَسم کھانے کا بیان ) 62 47
49 مختلف کاموں کے بارے میں قَسموں کے ضابطے : 62 47
50 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter