Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

57 - 64
تقریظ وتنقید
نام کتاب   :   دقائق السنن شرح اُردو جامع السنن (جلد اوّل)
تالیف      :   شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالستار مروت 
صفحات     :   ٥٢٠
سائز       :   ٨/٣٠x٢٠  
ناشر       :   حافظ تسکین اللہ مکتبہ صفدریہ حسن گڑھ پشاور
صحاحِ ستّہ میں امام ترمذی رحمہ اللہ کی ''الجامع الصحیح'' کا جو دَرجہ ہے وہ کسی سے مخفی نہیں بِلااِختلاف ِ مسلک و مشرب تمام مدارس میں یہ کتاب پڑھی پڑھائی جاتی ہے اِسی لیے علماء ِ کرام  قدیمًا وحدیثًا اِس کی طرف اعتناء فرماتے رہے ہیں اَور اِس کی عربی فارسی اَور اُردو میں بہت سی شروحات لکھی گئی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب ''دقائق السنن'' بھی اِسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے اِس وقت ہمارے سامنے اِس کی پہلی جلد ہے۔ مصنف کا طرز یہ ہے کہ وہ اُوپر جلی قلم متن دیتے ہیں اَور اِس پر اعراب بھی لگاتے ہیں اِس کے تحت مطلب خیز ترجمہ دیتے ہیں پھر اِس حدیث ِپاک کی تشریح کرتے ہیں، تشریح کے ضمن میں حل ِلُغات، اختلافِ نسخ، رفعِ تعارض، احوالِ رُواة، بیانِ مسالک، وجوہِ ترجیح وغیرہ پر تفصیل سے کلام کرتے ہیں۔ زبان و بیان سے ہٹ کر دیکھا جائے تو کتاب اپنے موضوع پر ایک اچھی کاوِش ہے اِس جلد میں ترمذی کے اَٹھارہ اَبواب جو مسواک تک پہنچتے ہیں اُن کی شرح لکھی گئی ہے خدا کرے کہ آگے بھی کام جاری ہو اَور تمام اَبواب کی شرح لکھی جائے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter