Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

54 - 64
دینی مسائل 
(  قسم کھانے کا بیان  ) 
( ١)  قسم کھانے والا عاقل، بالغ، مسلمان ہو لہٰذا دیوانے کی اَوربچے کی اگرچہ سمجھدار ہو اَور کافر   کی قسم صحیح نہیں ہوتی۔ 
(٢)  قسم کھاکر اِس کے ساتھ ہی اِستثناء نہ کیا ہو مثلًا قسم کھاکر اِس کے ساتھ ہی اِنشاء اللہ کا لفظ  کہہ دیا جیسے کوئی اِس طرح کہے خدا کی قسم فلاں کام اِنشاء اللہ نہ کروں گا تو قسم نہ ہوئی۔اِنشاء اللہ کی جگہ اگر مثلًا اِن الفاظ میں سے کوئی لفظ کہے تو اُس کا بھی یہی حکم ہے۔ ماشاء اللہ ،اگر اللہ چاہے، جو اللہ چاہے، اگر اللہ نے میری مدد کی، اِلّا یہ کہ میرا اِرادہ بدل جائے، الا یہ کہ میں دُوسرے کام کو زیادہ  پسند کروں ،وغیرہ۔ 
مسئلہ  :  اِستثناء کا لفظ قسم کھانے کے کچھ وقفہ اَور فصل کے بعد کہا ہو تو قسم ہوجائے گی۔ 
(٣)  قسم کے اِنعقاد اَور بقاء کے لیے یہ شرط ہے کہ قسم کا زمانہ مستقبل میں پورا ہونا عقلاً ممکن بھی  ہو خواہ عادتًا ممکن ہو یا نہ ہو۔ اگر اِس کام کا پورا ہونا نہ عقلًا ممکن ہو نہ عادتًا ممکن ہو تو قسم منعقد اَور صحیح نہیں ہوتی مثلاً کہاخدا کی قسم میں آج اِس گلاس کا پانی ضرور پیوں گا جبکہ اِس گلاس میں پانی ہی نہ تھا یا پانی تو تھا لیکن وہ  دِن ہی دِن میں خود بخودگرگیا یا جان بوجھ کر کسی نے گرادیا بلکہ خود قسم کھانے والے نے ہی گرادیا ہو تو دِن گزرنے پر قسم نہیں ٹوٹے گی کیونکہ پانی نہ ہونے یا پانی گرجانے کے بعد گلاس کا پانی پینا عقلاً اَور عادتًا دونوں طرح محال ہے اَور ممکن نہیں ہے۔ 
اَور اگر وہ کام عقلاً ممکن ہو عادتًا ممکن نہ ہو تو قسم صحیح ہے مثلاً کہا خدا کی قسم میں آسمان پر چڑھ جاؤں  گا  یا میں اِس پتھر کو سونے کا بنادُوں گا کیونکہ یہ عقلاً ممکن ہے۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام آسمان پر اُٹھائے گئے اَور حضرت محمد  ۖ  معراج کے موقع پر آسمانوں پر چڑھے تھے اَلبتہ چونکہ عادتًا اِس کام کو کرنا ممکن نہیں اِس  لیے قسم فی الفور ٹوٹ جائے گی اَور کفارہ دینا ہوگا۔ 
مسئلہ  :  قسم کھائی کہ میں آج تمہارا قرض ضرور اَدا کروں گاحالانکہ نہ اپنے پاس رقم ہے اَور نہ ہی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter