Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

58 - 64
نام کتاب   :   المصنفات فی الحدیث 
تصنیف    :    حضرت مولانا محمد زمان کلاچوی
صفحات    :    ٤٩٥
سائز     :    ٨/٢٦ x ٢٠
ناشر     :    اَلقاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہ خالق آباد نوشہرہ 
 ''المصنفات فی الحدیث'' حضرت مولانا محمد زمان کلاچوی دامت برکاتہم کا وہ قیمتی مقالہ ہے جو آپ نے ١٩٦٥ء میں جامعة العلوم الاسلامیہ بنوری ٹائون کراچی کے شعبہ تخصص فی علوم الحدیث کے مشرف کی نگرانی میں عربی زبان میں ''الکتب المدونة فی الحدیث وخصائصھا واصنافھا'' کے عنوان سے تحریر فرمایا تھا جس کے نتیجے میں مصنف موصوف کو درجۂ اُولی کی سند عطا کی گئی تھی۔ اِس مقالہ میں تقریبًا  ایک ہزار برس کے اَندر لکھی جانے والی اکثر کتب ِ حدیث کا یکجا تذکرہ کیا گیا ہے جو تقریبًا ڈیڑھ سو کتابوں سے ماخوذ ہے، یہ مقالہ عربی میں تھا اَب القاسم اکیڈمی کی طرف سے اِس کا ترجمہ و تلخیص کرکے طباعت کے جدید اَنداز کے ساتھ شائع کیا گیا ہے۔ علم ِ حدیث سے تعلق رکھنے والے علماء و طلباء کے لیے یہ ایک قیمتی تحفہ ہے  اِنہیں اِس سے ضرور اِستفادہ کرنا چاہیے۔ 
نام کتاب   :   مکاتیب الکریم 
مرتب      :   حضرت مولانا عبد القیوم حقانی
صفحات    :   ٣١١
سائز      :   ١٦/٣٦x ٢٣
ناشر     :    اَلقاسم اکیڈمی جامعہ ابوہریرہ خالق آباد نوشرہ 
پیش ِ نظر کتاب ''مکاتیب الکریم'' حضرت مولانا قاضی عبد الکریم کلاچوی فاضلِ دیوبند دامت برکاتہم کے اُن خطوط کا مجموعہ ہے جو آپ نے اپنے عزیز شاگرد حضرت مولانا عبد القیوم حقانی کے نام تحریر فرمائے تھے۔ یہ خطوط جن میں سے بعض مختصر اَور بعض مطول ہیں بہت سی قیمتی معلومات پر مشتمل ہیں۔ مولانا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter