Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010

اكستان

50 - 64
اِسلام کی اِنسانیت نوازی 
(  حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری،اِنڈیا  )
ماںباپ کا احترام  :
اِسلام نے اِنسانیت کے احترام کا مظاہرہ کرتے ہوئے خالق و مالک رب العا لمین کے حق کے بعد سب سے بڑا اَور اُونچا مرتبہ والدین کا متعین کیا ہے۔ اِسلام کی نظر میں یہ رشتہ اِنتہائی اہم اَور قابلِ عظمت ہے۔ قرآن میں جابجا والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کی تعلیم دی گئی ہے۔ ایک جگہ اِرشاد ہے  :
وَقَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعْبُدُوْآ اِلَّا اِیَّاہُ وَبِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا ط اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَکَ الْکِبَرَ اَحَدُھُمَآ اَوْکِلٰھُمَا فَلَا تَقُلْ لَّھُمَآ اُفٍّ وَّلَا تَنْھَرْھُمَا وَقُلْ لَّھُمَا قَوْلًا کَرِیْمًاo وَاخْفِضْ لَھُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاo( سُورہ بنی اسرائیل ٢٣ـ٢٤)
اَورحکم کرچکا تیرا رب کہ نہ عبادت کرو اُس کے سوائے اَور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو، اور اگر پہنچ جائیں بڑھاپے کو ایک اُن میں سے یا دونوں تو نہ کہہ اُن کو ''ہوں'' اور  نہ جھڑک اُن کو، اور کہہ بات اُن سے اَدب کی، اَور جُھکا دے اُن کے آگے کندھے عاجزی کرکے نیاز مندی سے، اور کہہ اَے رب ! اِن پررحم کر جیسا پالا اِنہوں نے مجھ کو چھوٹا سا۔
 والدین کے حقوق کے بارے میں جناب رسولِ اکرم ا نے بھی اہم ہدایات اِرشاد فرمائی ہیں، چند اَحادیث ِطیبہ ذیل میں درج ہیں  :
(١)  حضرت ابواُمامہ ص  فرماتے ہیںکہ ایک شخص نے آنحضرت ا کے پاس آکر عرض کیا     کہ  اے اللہ کے رسول ا ! والدین کا اَولاد پر کیا حق ہے ؟  تو آنحضرت ا نے فرمایا کہ وہ تمہاری جنت  یا جہنم ہیں (یعنی اگر اِن کو خوش رکھوگے توجنت کے مستحق ہوگے اَور اگر ناراض کروگے تو جہنم کے مستحق ہوگے) ۔ (ابن ماجہ ٢/٢٦٠ الترغیب والترہیب٣/٢١٦)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 5 1
4 چار اَفراد سے محبت کا حکم : 6 3
5 اِسلام لانے کے وقت حضرت سلمان فارسی کی عمر ڈھائی سو برس تھی : 7 3
6 عشرۂ مبشرہ کی فضیلت سب سے بڑھ کر ہے : 7 3
7 خلفائے اَربعہ کے بعد علمی برتری کے اعتبار سے ابن ِ مسعود کا درجہ 7 3
8 اپنے خزانچی اَور مؤذن حضرت بلال کو ہدایت : 8 3
9 حضرت اَبوبکر نے آزاد کیا، حضرت عمر نے بڑے لقب سے نوازا : 8 3
10 عِلم سے کورے ایک آنکھ والے محققین کی شرارتیں اَور اُن کا جواب 9 3
11 پہلا جواب : 9 3
12 دُوسرا جواب : 10 3
13 ایک اَور شرارتی : 10 3
14 حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رائے دینے بلکہ اختلافِ رائے کا بھی حق دیا 11 3
15 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی معاشی بصیرت اَور سیاسی دُور اَندیشی 11 3
16 فاتحین کو بھی ملے اَور بعد والے بھی محروم نہ رہیں 11 3
17 بغیر تنخواہ دار مجاہدین کے لیے دونوں میں سے کوئی سا بھی طریقہ اِختیار کیا جاسکتا ہے 12 3
18 حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ : اعترافِ تقصیر اَور تلافی 12 3
19 سب سے بڑا بیٹا دُنیا کے سب سے ترقی یافتہ علاقہ کاگورنر 13 3
20 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
21 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 20
22 علمی مضامین 19 1
23 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 19 1
24 پاکستان کا طرز ِ حکومت : 24 1
25 سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان 33 1
26 تربیت ِ اَولاد 34 1
27 لڑکیوں کے ناک کان چِھدْوانا : 34 26
28 کان ناک چھیدنے کا حکم : 35 26
29 چھوٹے بچوں کو چھیڑ چھاڑ کر نے کا حکم : 35 26
30 اَولادکے واسطے دُعاء : 35 26
31 اَولاد کے نیک ہونے اَور بُری اَولاد سے بچنے کی اہم دعائیں 36 26
32 وفیات 37 1
33 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
34 حضرت اُمِ سلمہ رضی اللہ عنہا 38 33
35 قبولِ اِسلام اَور نکاحِ اَوّل : 38 33
36 ہجرت : 38 33
37 مدینہ منورہ میں سکونت: 40 33
38 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 33
39 دَانشمندی : 43 33
40 حضرت اُم ِ سلمہ کے بچوں کی پرورِش 48 33
41 صدقہ کرنے کی ہدایت 48 33
42 اَمر بالمعروف : 49 33
43 وفات 49 33
44 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 50 1
45 ماںباپ کا احترام : 50 44
46 گلد ستۂ اَحادیث 52 1
47 جو شخص شراب کا نشہ کرتا ہے چالیس دِن تک اُس کی کوئی نماز قبول نہیں ہوتی 52 46
48 پیٹ میں لقمۂ حرام جانے سے چالیس دِن تک کوئی دُعاء قبول نہیں ہوتی : 53 46
49 دینی مسائل 54 1
50 ( قسم کھانے کا بیان ) 54 49
51 قسم کس طرح ہوتی ہے : 55 49
52 تقریظ وتنقید 57 1
53 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 60 44
54 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter