ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2010 |
اكستان |
|
سازشوں کے بعد بچ جانے والا موجودہ پاکستان خدا اِسے صحیح معنی میں اِسلامی مملکت بنادے قَالَ اللّٰہُ تَعَالٰی: اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ اِنْ کُنْتُمْ مُؤْمِنِیْنَ۔( پ ٤) یعنی تم ہی سب سے سربلند ہو اگر تم اِیمان والے ہو حامد میاں غفرلہ